Kanyals

Kanyals ‏﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ

13/09/2024
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تحصیل لہتراڑ روڈ بیلٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام رومی سکول عرفان آباد ترامڑی چوک اسلام  آباد میں ای...
27/08/2024

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تحصیل لہتراڑ روڈ بیلٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام رومی سکول عرفان آباد ترامڑی چوک اسلام آباد میں ایک روزہ فری آئی+میڈیکل کیمپ کے موقع پر
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکار مریضوں کی رجسٹریشن کرتے ہوئے

ایک پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر پورا ایک گلاس جوس نکال لیا, لوگ حیرت سے اسے دیکھتے رہے۔ اس کے بعد اس نے چیلنج کیا ک...
05/07/2024

ایک پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر پورا ایک گلاس جوس نکال لیا, لوگ حیرت سے اسے دیکھتے رہے۔ اس کے بعد اس نے چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے, لوگ خاموش رہے, کوئی آگے نہیں بڑھا سوائے ایک سوکھے آدمی کے

اس آدمی نے پہلوان سے کہا میں تمہارا چیلنج قبول کرتا ہوں, میں 20 لیموں سے نہیں بلکہ صرف 10 لیموں سے ہی اتنا جوس نکالوں گا اور ہاں لیموں بھی وہ جس سے تم پہلے ہی نچوڑ کے سارا رس نکال چکے ہو

سارا مجمع اسے پاگل سمجھنے لگا اور پہلوان بھی اسے حیرت سے دیکھنے لگا۔ لوگوں کو حیرت اس وقت ہوئی جب اس شخص نے یہ معجزہ کرکے دکھا دیا اور ان سوکھے ہوئے 10 لیموں سے ایک گلاس رس اور نکال کے دکھایا. پہلوان کا منہ کُھلے کا کُھلا رہ گیا

اس نے حیرت سے پوچھا "بھائی تم بھی پہلوان ہو؟"

وہ آدمی بولا "نہیں میں *پاکستان کا وزیر خزانہ* ہوں!"

گلگت پاکستان میں واقع سلاجیت کے درختوں کے ساتھ لگے پھولوں کا خوبصورت منظر
14/06/2024

گلگت پاکستان میں واقع سلاجیت کے درختوں کے ساتھ لگے پھولوں کا خوبصورت منظر

‏‎اس نے پہلے ہی آئی ایم ایف کے تین لاکھ دینے تھے اب مزید قسطوں میں اور قرض لے لیا ھے جن سے بڑوں اور بیوروکریسی کے بچوں ن...
24/04/2024

‏‎اس نے پہلے ہی آئی ایم ایف کے تین لاکھ دینے تھے اب مزید قسطوں میں اور قرض لے لیا ھے جن سے بڑوں اور بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھنا ہے۔ اور یہ ھے کہ 75 سال سے مسکرائے جارہا ہے ۔

سردیوں کا بھی اپنا ہی مزا ہے
09/03/2024

سردیوں کا بھی اپنا ہی مزا ہے

06/03/2024
06/03/2024
06/03/2024
05/03/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanyals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kanyals:

Share

Category