غلط ٹوٹکے

غلط ٹوٹکے ,😎

28/03/2024

جاؤ ہم نے تمکو آپنی برادری سے نکل دیا
اپنے ایڈمن کو روزہ افطار نہیں کروا گے کیا
#بونگا

بس ایسا بنا چاہتا ہو #بونگا
01/01/2024

بس ایسا بنا چاہتا ہو
#بونگا

20/12/2023

کہتے ہے دل سے پیار کیا ہے میں نے
پر جہاں تک میرا خیال ہے دل کا کام صرف خون کو چلانا ہے باقی سب دماغ کرتا ہے کوئی پیار لگتا ہے کوئی زہر لگتا ہے اپنا کا دماغ کام نہ کرے تو آپ کو پتہ بھی نہیں ہوگا کے پیار کیا ہے اور نفرت کیا ہے
کبھی دیکھا ہے پاگل کو کا وہ کے اور پیار اور نفرت کے چکر میں الجھ ہے تو کوئی بھی آپکو بولے میں دل سے پیار کرتا ہو تو ہلکا سہ مسکرا کر کہہ کے
یہ چونا کیسی اور کو لگاؤ
ایڈمن #بونگا
آپکی کیا راہیے ہے بتائیں گا

17/11/2023

بہترین مرد وہ ہے جس کے پاس پیسے ہو باقی
سب ڈرامہ ہے
#بونگا

13/11/2023

جس لڑکی نے آج کالا جوڑا پہنا ہے
وہ میری جانو ہے بات ختم
#بونگا

13/11/2023

کہتے ہے لڑکیوں کو پیسے سے پیار ہوتا ہے
یہ بات بالکل غلط ہے
لڑکیوں کو پیسے والے سے بندے سے پیار ہوتا ہے ہے

ایڈمن #بونگا

12/11/2023

کہتے ہے ٹھرک مرد کا زیوار ہوتا ہے
پر جہاں تک میں نے دیکھا ہے بندہ اپنی ہونے والی بیوی کو زیوار پہنتا ہے
اس لیے آرام سے بیٹھ جاؤ ہر جگہ منہ نہ میرے
ایڈمن #بونگےمیاں

09/11/2023

اسلام علیکم
اُمید کرتا ہو سب دوست خیریت سے ہونگے حاضری لگوائیں اپنی نہیں تو جرمانہ ہوگا 😂😂
ایڈمن #بونگےمیاں

11/11/2022

میں بطورِ مرد

میں بیٹا ہوں مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے کسی غلطی پر "امی" ڈانٹتی ہیں... میں "ان" سے مار بھی کھاتا ہوں اور پھر ان کے پاؤں میں گِر کر معافی بھی مانگتا ہوں...
مجھے اچھا لگتا ہے جب سخت جاڑے میں گرم بستر سے اٹھا کر میری بہن مجھے حکم دیتی ہے کہ جاؤ میرے لیے مارکیٹ سے "سموسے" لے کر آؤ....
بہن جب کسی چیز کی فرمائش کرتی ہے تو واللہ جی چاہتا ہے زمین کی چھاتی چیر کر اس کی فرائش اس کے قدموں میں دھر دوں...
بطورِ شوھر میں ہمیشہ ایسی بیوی چاہتا ہوں جس کو میرے ہونے سے اپنے ہونے کا احساس ہو
میرے صبح گھر سے نکلنےسے لےکر شام واپس آنے تک میرے لیے اپنے ہونٹوں پر دعائیں ہوں
جس کو لگے کہ میں اس کا سب سے زیادہ محافظ ہوں اُس کی دنیا ہوں

میں ہمیشہ ایسی بیٹی کا والد بننا چاہوں گا جو مجھ پر حاکمہ ہو، میری اصلاح کرے، کیا پہننا ہے، کیا کھانا ہے، کہاں جانا ہے، کہاں نہیں جانا سب اختیار اس کے پاس ہو...
ہم مشرقی مرد کبھی عورت کی "قید" سے آزادی نہیں
چاہتے... ہم چاہتے ہیں کہ ہماری عورتیں ہم پر "حکمران"
ہوں.... ہاں یہ سچ ہے کہ ہم غیرت کے نام پر جان لے بھی لیتے ہیں اور دے بھی دیتے ہیں کیونکہ ہمارے تنگ دامن میں سوائے "عزت" کے اور کوئی دولت نہیں ہوتی...
ہم تمام عمر اپنے حقوق سلب کر لیتے ہیں تاکہ خود سے متعلقہ عورت کے حقوق پورے کر سکیں....
ہم 500 کی دیہاڑی میں اچھا کھانا کھا سکتے ہیں لیکن آٹھ آٹھ گھنٹے اوور ٹائم لگاتے ہیں کیونکہ کزن کی شادی میں بیوی کو 3000 ہزار والا سوٹ لے کر دینا ہوتا ہے....
ہم کہیں ہاتھوں پر نمکو کا تھال لیے، کہیں کندھے ہر بنیانیں لٹکائے، کہیں سبزی کی ریڑھی لگائے عجیب عجیب طریقے اپنا رہے ہوتے ہیں تاکہ زیادہ گاہک متوجہ ہوں اور شام کو بچوں اور بیوی کےلیے اچھا کھانا لے کر جائیں....
ہم مرد "سیر" ہوتے ہیں لیکن ایک "چھٹانک" رہ جاتے ہیں جب بیٹی کی خاطر کسی در سے بےعزت ہو کر نکلتے ہیں..
اور ستم کے لبوں سے "اف" تک نہیں کر پاتے....
ہم آٹھ سال کے "گاڑیوں" اور "موٹر سائیکلوں" کے نیچے لیٹ کر چہرے سمیت سیاہ ہوئے پڑے ہوتے ہیں تاکہ ماں، بہن بیٹی کو اجلا لباس پہنا سکیں...
ہم مشرقی مرد اپنی عورت کےلیے اتنا کچھ کر کے بدلے
میں صرف ایک چیز چاہتے ہیں اور وہ ہے
"چار دیواری کا تقدس"
تاکہ محلے کی مسجد میں نمازیوں سے ملتے ہوئے ہمارا
سینہ چوڑا ہو نا کہ نظریں نیچی....
copy right

10/11/2022

میرا اپنا ذاتی مانا ہے محبت پیار یہ سب پورنے زمانے کی باتیں تھی جب لوگ سچے اور مخلص تھے
آج کل محبت پیسہ ہے جس کے پاس پیسہ ہے اُسے سب کو محبت بھی ہے پیار بھی ہے
کوئی کہتا پھرتا رھے کے مجھے سچی محبت یہ پیار ہے
میں نہیں مانتا

کہتے ہے رنجے کو کوڑے مارتے تھے ہیر کے جسم پہ نشان بنتے تھے

کوئی جو کہتا میرا پیار سچا ہے اپنی جان کو دو لگائے اور درد محسوس کر کے دیکھیے

سب ڈرامے ہے وہ بھی سٹار پلس والے 😂😂😂
#قاسم

10/11/2022

انڈیا والے فائنل میں پونچھ سکتے ہیں
اگر انڈیا کا نام فائنل رکھ دے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#قاسم

09/11/2022

جنھوں نے آسٹریلین طوطے منگوائے تھے ان کو پیسے واپس نہیں کریں گے
بابر اعظم
😁

#قاسم

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلط ٹوٹکے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to غلط ٹوٹکے:

Share

Category