05/02/2026
*`رُکو یہ تمھارے لیے ہے۔۔۔!!`* 🙌🏻🙂
تم تھک گئے ہو، یہ مانا ،،
تم نے ہار مان لی، یہ بھی ٹھیک ،،
لیکن کیا تم نے کبھی سوچا…
*`جس رب نے تمھیں بار بار سنبھالا، وہ آج بھی تمھیں ٹوٹنے نہیں دے گا ،` ❤🩹🥹*
وہ رب جو تمھاری دعاؤں کا گواہ ہے ،
وہ جو تمھاری تنہائی میں تمھارا ساتھی ہے،
*وہ آج بھی وہی ہے — مہربان، قریب،*
*جواب دینے والا ،، 🫠💗*
تو رُکو … ایک پل کے لیے،
صرف ایک لمحے کے لیے…
اور بس دل سے کہہ دو :
*`"یا اللّٰه ، بس تُو ہی کافی ہے!!"`*🫂🌸🕋
اللّٰہ سے محبت کا سفر♥️✨