OLD is GOLD

OLD is GOLD OLD IS GOLD

24/06/2025

🤣😆 کم عمر نوجوان جو صوابی میں بہت کم عمری میں اتنا نام بنایا ۔13 سال کا ایک ابھرتا ستارہ ۔😀😀

25/01/2025

پہلا آل پاکستان اسدعلی (مرحوم) فٹبال ٹورنامنٹ پابینی صوابی
Final staring time in 12.30pm
کل انشاءاللہ ہونے والہ ایک بڑا فائنل مقابلہ ۔ خیبرپختونخواہ پولیس فٹبال کلب اور یوتھ فٹبال کلب صوابئ کے درمیان ۔
بتعاون ! ،

25/01/2025
کل پیر کے دن مانیری فٹبال کلب بمقابلہ پنج پیر فٹ بال کلب کا میچ ہوا تھا۔  اس میچ کے اخری لمحات میں ایک گول سکور ہوا۔ گول...
21/01/2025

کل پیر کے دن مانیری فٹبال کلب بمقابلہ پنج پیر فٹ بال کلب کا میچ ہوا تھا۔ اس میچ کے اخری لمحات میں ایک گول سکور ہوا۔ گول سکور ہوتے ہی چونکہ دونوں ٹیموں کی جذبات انتہا پر تھی تو دونوں سائیڈوں سے ایک ٹیم نے خوشی میں اور دوسری ٹیم نے احتجاج کی صورت میں تماشائیوں کے ساتھ گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور مین ریفری اور لائن مین ایک دوسرے سے اس گول پر مشورہ کرنا چاہتے تھے لیکن اس وجہ سے وہ فوری طور پر نہیں کر سکے۔ چونکہ اخری چند منٹ رہتے تھے اور جذبات انتہا پر تھے تو اس وجہ سے کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا کہ ابھی یہ میچ ختم ہو گیا اور اس کا جو بھی فیصلہ ہے وہ کمیٹی کل سنائے گی۔ میچ کے بعد کمیٹی جس میں جرگہ مشران بھی شامل ہے سے باہمی مشاورت اور ریفریز رپورٹس کے بعد اس نتیجے پر پہنچ گئے کے میچ کل 22 جنوری بروز بدھ کو دوبارہ کھیلا جائے گا ۔ باقی تفصیلات دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو بتا دی جائے گی ۔

Address

Islamabad
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OLD is GOLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category