14/08/2024
*ہم نے تو آزادی کامفہوم ہی بدل ڈالا!!🥺*
*تمہارے باپ دادا کی برسی ہوتو کیا کرتے ہو۔۔۔۔؟*
*باجے بجاتے ہو، سڑکوں پر اُدھم مچاتے ہو، میوزک سنتے ہو، شرابیں پیتےہو، بےحیائ کرتے ہو،*
*یقیناً کہو گے نہیں!!*
*تو پھر سمجھتے کیوں نہیں کے اِس پاک ملک کو حاصل کرنے کیلئے لاکھوں مسلمان شہید ہوئے ، ہزاروں علماء نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، کتنی مائیں بیوہ ہوئیں ،بچیاں یتیم ہوئیں💔😭*
*آج اُن شہیدوں کی برسی ہے خدارا یوں رب کی نافرمانی سے باز آو آجکے دن اُن شہیدوں کو ایصال ثواب کرو ،قرآن خوانی کرو ، خود کی اصلاح کرکے دربارِ الہی میں خود کو لاکر گِرا دو خود کو سدھار یہ ہوگا نا کمال...اِسکو کہیں کے یومِ آزادی منانا، ♥️🫶🏻*