Positive Talks

Directions

Positive Talks Positive Talks

01/10/2026

ھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

اعلامیہ جموں کشمیر جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی28-09-2026
28/09/2026

اعلامیہ جموں کشمیر جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
28-09-2026

28/09/2026

تابش شہید کی والدہ

28/09/2026

وزیر اعظم طارق رحمان نے تاریخ رقم کرلی

15/09/2026

کشمیر

آزاد کشمیر کی نئی حکومت کو کشیدگی اور بے چینی ختم کرنے کے لئے سیاسی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی ضرورت ہےصدر کے عہدے پر ر...
10/09/2026

آزاد کشمیر کی نئی حکومت کو کشیدگی اور بے چینی ختم کرنے کے لئے سیاسی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی ضرورت ہےصدر کے عہدے پر راولا کوٹ سے تقرری ہونی چاہیئے تاکہ اس علاقے کو بھی حکومت میں نمائندگی ملے صدر اور وزیراعظم کو بااختیار بنایا جائے تا کہ وہ آزاد کشمیر کے معاملات خود طے کر سکیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان40 دن بعد اٹک جیل سے رہائی ہوگئی۔۔۔الحمدللہ۔۔وکلاء برادری اور تمام آواز اٹھائے والوں کا بہت شک...
10/09/2026

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
40 دن بعد اٹک جیل سے رہائی ہوگئی۔۔۔الحمدللہ۔۔وکلاء برادری اور تمام آواز اٹھائے والوں کا بہت شکریہ۔۔۔
کشمیر و فلسطین کی حمایت
جاری رکھیں گے، مزاحمت جاری رہیگی،بے گناہ کشمیری بچوں/ طلباء کو ایک جعلی ایف آئی آر کے ذریعے 40دن تک پابند سلاسل کیا گیا ان کے تعلیمی کیریئر کو تباہ کیا گیا،اسلام آباد پولیس کو حکمرانوں نے ذاتی ملیشیا بنایاہے۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کیا گیا ہے، انسانی حقوق، پریس کی آزادی، جمہوریت، آزاد عدلیہ مفقود ہوتا جارہا ہے۔پاکستان رائٹس موومنٹ عوامی حقوق کے حصول،دستور پاکستان کی اس کی حقیقی روح کے ساتھ بحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

ملک میں بچت کی مہم، اور حکمرانوں کے جہازوں کی پارکنگ پرلاکھوں کا خرچ کیا خوب کفایت شعاری ہےمریم صفدر گلف اسٹریم طیارے می...
09/09/2026

ملک میں بچت کی مہم، اور حکمرانوں کے جہازوں کی پارکنگ پر
لاکھوں کا خرچ کیا خوب کفایت شعاری ہے

مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے ! محمد مالک

کوئی بھی عسکری گروپ اگر اپنے طور پر یا کسی کی ایماء پر کوئی سرگرمی کرتا ہے تو جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اُس...
09/09/2026

کوئی بھی عسکری گروپ اگر اپنے طور پر یا کسی کی ایماء پر کوئی سرگرمی کرتا ہے تو جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اُس سے کوئی تعلق نہیں- ہماری تحریک پُرامن ہے اور ہم پُرامن طور پر ہی اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
سردار عمر نذیر کشمیری کا دھرنے سے خطاب

09/09/2026

عہد کرتے ہیں سہولتکاروں کی دکانوں کا بائیکاٹ کریں گے
عمر نذیر کشمیری کا خطاب

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category