10/10/2022
بیلجیئم میں، ایک طالب علم سمسٹرز کے دوران ہفتے میں 20 گھنٹے کام کر سکتا ہے، جبکہ سمسٹر کے وقفے، گرمیوں یا موسم سرما کی چھٹیوں میں، ایک طالب علم انلمیٹڈ کام کر سکتا ہے۔
یہ ویڈیو بتاتی ہے کہ بیلجیم میں سٹوڈنٹ جاب کرتے ہوئے ایک طالب علم کتنا کما سکتا ہے؟ کتنا بچا سکتا ہے؟ اور کیا بلاک اکاؤنٹ کی رقم خود کما کے جما کر سکتا ہے؟
ان سارے سوالوں کے جواب جاننے کے لئے ویڈیو دیکھے-
یوٹیوب لنک:
https://youtu.be/pJ9mXPUc6bw