Roshni ヅ

Roshni ヅ Deep down in the sea�

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲُ وَبَرَكـَـاتُه*بندہ جب گناہ کر کے خدا کے حضور اپنی خطاؤں کا اقرار کر  لیت...
22/07/2023

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲُ وَبَرَكـَـاتُه*

بندہ جب گناہ کر کے خدا کے حضور اپنی خطاؤں کا اقرار کر لیتا ہے تو اللّٰه تعالیٰ اس کی توبہ کو قبول فرما لیتا ہے.

*اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ*

یا ذوالجلال والاکرام

ہم کمزور اور خطاکار ہیں۔ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ ہم پر رحم فرما۔ ہمارے دانستہ گناہ معاف فرما۔ ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر۔ ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے۔

*آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین*

Nov. 9thAllama Iqbal day
08/11/2022

Nov. 9th
Allama Iqbal day

🦋
14/09/2022

🦋

تمہارا ہونے میں شامل ہے میری اپنی رضا                      میری رضا میں تمہارا کمال اپنی جگہ       💙
27/02/2022

تمہارا ہونے میں شامل ہے میری اپنی رضا

میری رضا میں تمہارا کمال اپنی جگہ
💙

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملاحد سے بڑھ کر اداکار ملا
20/02/2022

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
حد سے بڑھ کر اداکار ملا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshni ヅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category