Nature geeks

Nature geeks Allah is the Creator

22/03/2023

"نگران وزیراعلی اعظم خان کے استعفی دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، نگران وزیراعلی اور گورنر خیبرپختونخوا میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے اور کوئی اختلاف نہیں۔"
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ

22/03/2023

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی۔

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

22/03/2023

نگران وزیراعلیٰ/ واقعہ کی مذمت

نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمت

قاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت

حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

22/03/2023

مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرام

سیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے

سیاسی جماعتوں کو مشترکہ طور پر آمادہ کیا جائے تاکہ خواتین کو اپنے حصہ کا حق مل سکے

پروگرام میں ضلع مردان کی خواتین شعراء میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے

سٹی مئیر مردان

21/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

21/03/2023

مانسہرہ اور بٹگرام/ آر ٹی ایس / فورم / اہتمام

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا مانسہرہ اور بٹگرام میں ضلعی رسائی فورم کا اہتمام

فورم کا مقصد سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھانا تھا

نئے ترامیم کے تحت اب تین سالوں کے اندر تمام صوبائی محکمے اپنے تمام سروسز کو نوٹیفائی کریں

چیف کمشنر سلیم خان

20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

16/03/2023
16/03/2023

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo with the aspirants of Digital Media during his visit to 'China Window' in Peshawar.

16/03/2023

Address

Islamabad
44090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature geeks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category