Hina malik

Hina malik We have fun...knowledge and entertainment let particpate@@@@@
(208)

اگر عوام نے آزادی حاصل کرنی ہے تو 14اگست کو قومی پرچم لے کر سڑکوں پر نکل آئیں ورنہ سہیل آفریدی گانڈو ترین اور بزدل ترین ...
07/08/2026

اگر عوام نے آزادی حاصل کرنی ہے تو 14اگست کو قومی پرچم لے کر سڑکوں پر نکل آئیں ورنہ سہیل آفریدی گانڈو ترین اور بزدل ترین آدمی ہے

28/07/2026

شہباز شریف کے 1 روپے ریلیف کا پیٹرول دیکھ کر علی حمزہ بھی پریشان! ریلیف کے نام پر 1 روپیہ !

27/07/2026
بریکنگ نیوز 💯 بٹگرامعمران خان کی بہن علیمہ خان کے استقبال کیلئیے پورا بٹگرام امڈ آیا سسٹم کا باپ مرشد عمران احمد خان نیا...
26/07/2026

بریکنگ نیوز 💯 بٹگرام

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے استقبال کیلئیے پورا بٹگرام امڈ آیا
سسٹم کا باپ مرشد عمران احمد خان نیازی♥️♥️

ایران سے جنگ میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق قومی پرچم میں لپٹی تمام میتوں ...
23/07/2026

ایران سے جنگ میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق قومی پرچم میں لپٹی تمام میتوں کو ڈوور ائیر بیس، ڈیلاویئر لایا گیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سمیت دیگر موجود تھے۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ہلاک فوجیوں کے اہلخانہ سے الگ الگ ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔
یہ میتیں ایسے وقت میں لائی گئی ہیں جب امریکا میں ٹرمپ کی ایران سے جنگ پر مخالفت بڑھ رہی ہے۔
اس جنگ پر اب تک تقریباً 38 ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 18 ہوچکی ہے، 450 سے زائد امریکی فوجی اب تک زخمی ہوئے ہیں۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

عشق عمران میں مرنے کی خواہش کرنے والے سپاہی، اب پنڈی کو پیارے ہوگئے ہیں
23/07/2026

عشق عمران میں مرنے کی خواہش کرنے والے سپاہی، اب پنڈی کو پیارے ہوگئے ہیں

18/07/2026

"خواجہ آصف کو لات مار کر باہر نکالیں،" بلاول کا وزیر اعظم سے مطالبہ.

افسوس کی بات ہے 50۔ٹن میدہ اور آٹا سے بھرا ٹرالہ داجل چیک پوسٹ بھکر پر پکڑا گیا، یہ آٹا پختوانخواہ جارہا ہے تصویر میں غو...
17/07/2026

افسوس کی بات ہے 50۔ٹن میدہ اور آٹا سے بھرا ٹرالہ داجل چیک پوسٹ بھکر پر پکڑا گیا، یہ آٹا پختوانخواہ جارہا ہے تصویر میں غور سے دیکھیں ڈرائیور کے چہرے پر کالا کپڑا بھی ڈالا ہے جیسے یہ بڑا دہشت گرد ہو اور اس نے کوئی بہت بڑا جرم کیا ہو بس اسکا جرم یہ تھا کہ یہ پختوانخواہ میں سستا آٹا فراہم کررہا تھا

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر آفس میں انسان نے اپنے سکون کی خاطر زندہ پودے کا گلا دبا دیا
12/07/2026

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر آفس میں انسان نے اپنے سکون کی خاطر زندہ پودے کا گلا دبا دیا

12/07/2026

Sharam Sy Dhoob Maro Ye hen Hukmuran Jinko Ayat Tk Nai Pharna Ati

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hina malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category