Islamabad Pictures

Islamabad Pictures Islamabad pictures.

Model Akash Rani photo by Islamabad Pictures Islamabad Pictures
06/05/2026

Model Akash Rani photo by Islamabad Pictures Islamabad Pictures

13/04/2026
Bridal Fashion Walk Fashion ChoreographerKamran Khan   PRODUCTION HOUSEPhotography by Islamabad Pictures s s  Islamabad ...
20/02/2026

Bridal Fashion Walk
Fashion Choreographer
Kamran Khan
PRODUCTION HOUSE
Photography by Islamabad Pictures s s Islamabad Pictures Islamabad Pictures d Islamabad Pictures s Abdul Rasheed Mahar d Mahar d

Dangle world Cup at press club Islamabad photography by Islamabad Pictures Islamabad Pictures
02/02/2026

Dangle world Cup at press club Islamabad photography by Islamabad Pictures Islamabad Pictures

Model Actor Sofia Ali photography Abdul Rasheed Mahar QAU Photography By Rasheed Islamabad Pictures Islamabad Pictures I...
01/02/2026

Model Actor Sofia Ali photography Abdul Rasheed Mahar QAU Photography By Rasheed Islamabad Pictures Islamabad Pictures Islamabad Pictures 03463708845

Fashion show 2026AZK ARSAM PRODUCORGANIZER ZAINAB KHAN DVENUE: THE WEDDING ARENA  host Raja Abdul Sattar MARGALLA ROAD, ...
22/01/2026

Fashion show 2026A
ZK ARSAM PRODUC
ORGANIZER ZAINAB KHAN D
VENUE: THE WEDDING ARENA host Raja Abdul Sattar MARGALLA ROAD, E11/4,
ISLAMABAD Khan QAU Photography By Rasheed by Rawalpindi Cameras Islamabad Pictures Islamabad Pictures Raja Abdul Sattar Abdul Abdul Rasheed Mahar d Mahar Islamabad Pictures Islamabad Pictures d 03035988811

Fashion show photography by Islamabad Pictures Islamabad Pictures 2026
19/01/2026

Fashion show photography by Islamabad Pictures Islamabad Pictures 2026

عمیری ویڈیو کیس : نیا اور ڈرامائی موڑ ۔۔۔ عمیری اصل ملزم نہیں ۔۔۔ مذکورہ ویڈیو کمرہ عدالت میں بڑی سکرین پر چلائی جائے ۔۔...
16/01/2026

عمیری ویڈیو کیس : نیا اور ڈرامائی موڑ ۔۔۔ عمیری اصل ملزم نہیں ۔۔۔ مذکورہ ویڈیو کمرہ عدالت میں بڑی سکرین پر چلائی جائے ۔۔۔۔۔ عمیر گورائیہ ایڈووکیٹ ملزم عمیری کی ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو گئے ۔۔۔۔ جج صاحب اور عدالتی عملہ حیران پریشان ، گوجرانوالہ کے عمیر گورائیہ ایڈوکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ انکا مدعی ایک شریف اور سیدھا سادھا نوجوان ہے جسے ایک سازش کے تحت اس ویڈیو سے جوڑا جارہا ہے ۔ پولیس نے غلط طور پر غلط بندے کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے ، پولیس ثبوت فراہم کرے ، عدالت ویڈیو دیکھ لے صاف پتہ چل جائے گا ویڈیو میں موجود شخص عمیر چیمہ نہیں ہے ۔۔۔۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو ثبوتوں کے ساتھ عدالت میں طلب کر لیا ہے ۔۔۔۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ کہیں پولیس نے ایف آئی آر کے اندراج کے وقت کوئی ایسی غلطی تو نہیں کر ڈالی کہ ملزم اور ملزمہ دونوں ناکافی شواہد اور ثبوت نہ ہونے پر صاف بچ جائیں اور رہا ہو جائیں ۔۔۔۔۔قانون سے وابستہ لوگ اپنی رائے کمنٹس میں دیں

گوجرانوالہ میں  فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج ویڈیو میں نظر انے والی خاتون کے خل...
14/01/2026

گوجرانوالہ میں فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج ویڈیو میں نظر انے والی خاتون کے خلاف خاتون کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو عمیری میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ، زنا کا مقدمہ درج کرلیاگیا
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیاایس۔ایچ۔او سیدقیصرعباس شاہ نے ملزمہ کوپولیس کی نفری کے ہمراہ گرفتار کیاتھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیااور مقدمہ بھی درج کرلیاگیاویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی سٹی پولیس آفیسر غیاث گل خان کاکہناہے کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Pictures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category