Awaragard آوارہ گرد

Awaragard  آوارہ گرد A page to promote walk along nature

Open Sky Glamps started hosting guests.
15/10/2021

Open Sky Glamps started hosting guests.

After months of preparation, the wait is almost over! Open Sky Glamps presents the first luxury camping facilities of their kind in Pakistan situated in the heart of Swat, on the banks of the pristine Mahodand Lake. Witness the beauty of nature in the Northern Areas like you have never seen before!

For more information please check us on Facebook, Twitter and IG.
Twitter:
Instagram:
WhatsApp: 92 336 000 2222

کالام سے واپسی پر گھٹائیں پہاڑوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی تھیں تو آوارہ گرد کا جی بھیگتے موسم میں اداس تھا۔ راستے کی خوب...
22/03/2021

کالام سے واپسی پر گھٹائیں پہاڑوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی تھیں تو آوارہ گرد کا جی بھیگتے موسم میں اداس تھا۔ راستے کی خوبصورتی نے دن بھر کی تھکن سے چور بدن کو تروتازہ کر دیا لیکن دل کا موسم ویسے ہی کہر آلود تھا۔ اک آس کی پھانس دل میں سمیٹے رات واپس تو آ گئے لیکن دل کا موسم ویسے کا ویسے ہے۔

امید پر دنیا قائم ہے اور یہی بادل سرد موسم کی رخصت کی نوید ہیں اور سوات کے درودیوار پر بہار کی دستک کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔

آوارہ گرد اس دفعہ جا نکلے استور، نلتر، اور غذر
19/10/2020

آوارہ گرد اس دفعہ جا نکلے استور، نلتر، اور غذر

Barjaya Hills, Malaysia
24/12/2019

Barjaya Hills, Malaysia

Tea Plantation, The Cameron Highlands (Malaysia)
21/12/2019

Tea Plantation, The Cameron Highlands (Malaysia)

آوارہ گرد اور دو خانہ بدوش ساحلی سڑک پر آوارگی پر نکلے تو یہ مناظر چھلانگ مار کر سامنے آگئے۔ ہنگول نیشنل پارک کی آوا...
22/10/2019

آوارہ گرد اور دو خانہ بدوش ساحلی سڑک پر آوارگی پر نکلے تو یہ مناظر چھلانگ مار کر سامنے آگئے۔ ہنگول نیشنل پارک کی آوارگی کی داستان جلد تحریر کروں گا۔
Sohaib RoomiSaud Siddiqui

Khaplu Palace, Dist Ghanche, Gilgit_BaltistanPC: تصویر کشی
03/10/2019

Khaplu Palace, Dist Ghanche, Gilgit_Baltistan
PC: تصویر کشی

Khunjrab National Park, Gilgit-Baltistan, Pakistan
17/09/2019

Khunjrab National Park, Gilgit-Baltistan, Pakistan

کالام میں دریائے سوات کے کنارے چارپائیوں پر گندے پانی کو مزید گندہ کرنے والوں کو کیا پتا کہ کالام کے گردو نواح میں کیا خ...
13/09/2019

کالام میں دریائے سوات کے کنارے چارپائیوں پر گندے پانی کو مزید گندہ کرنے والوں کو کیا پتا کہ کالام کے گردو نواح میں کیا خوبصورتی بکھری پڑی ہے۔ نور الہدی شاہین بہت شکریہ کہ تم نے اس گودھر جھیل اور دیسان مرغزار جانے کی ہمت بندھائی، بلکہ نا صرف ہمت بندھائی بلکہ اپنے ابا حضور کو بصورت خضر ہمارے ساتھ روانہ کر دیا۔ وہ دور نظر آنے والی جھیل گودھر پہلی جگہ ہے جہاں سے واپس آنے کو جی نہیں کر رہا تھا۔ چار سو پھیلا سبزہ اور دور جھیل کی جھلک بس یہی یاداشت میں دائمی رہے گا۔

Noor Ul Huda Shaheen The Swat Tourism Club Muhammad Akmal Khan

دیساں دا راجہ تو سب نے سنا ہو گا کبھی دیساں دی رانی بھی سنا؟کالام شہر سے دو گھنٹے کے جیپ روڈ کے بعد آپ  وادی دیسان [دے ...
13/09/2019

دیساں دا راجہ تو سب نے سنا ہو گا کبھی دیساں دی رانی بھی سنا؟
کالام شہر سے دو گھنٹے کے جیپ روڈ کے بعد آپ وادی دیسان [دے سان] کے مرغزار میں پہنچ جاتے ہیں۔ اس مرغزار سے آپ پیدل چلنا شروع ہوں تو دو سے تین گھنٹے بعد دیسان کی رانی کے روبرو پہنچ جائیں گے۔ اس رانی کا اصل نام ہے گودھر جھیل۔ گودھر جھیل تک پہنچتے ہوئے کالام شہر اور اس کے گرد نواح کا منظر کچھ یوں دکھائی دے گا۔

Looking at beauty in the world, is the first step of purifying the mind.Jahaz banda meadow, Upper Dir
13/09/2019

Looking at beauty in the world, is the first step of purifying the mind.
Jahaz banda meadow, Upper Dir

A tour to Babusar Top, Gitidas, Dharam Sar Lake and Sumbak Sar Lake
10/09/2019

A tour to Babusar Top, Gitidas, Dharam Sar Lake and Sumbak Sar Lake

Address

Islamabad

Telephone

+923360002222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaragard آوارہ گرد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category