Mehwish Qamas

Directions Website

Mehwish Qamas Broadcast Journalist since 2018 ⭐ A quick learner who can absorb new ideas and have the ability to work on creative stories.

A story-driven Journalist adept at developing news stories and investigating issues with tenacious and unwavering dedication and offering 5 years of experience in TV media. Versed in viral trends and breaking news response with proven success leveraging social media platforms to increase engagement. I wanted to change the world and do something different and creative so I chose journalism..

21/10/2026
21/10/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کچرا اٹھانے اور صفائی کے لیے اب شہریوں کو بھی فیس ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ منگل کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ میں بتای...

13/10/2026
13/10/2026

🚨۔PTI کی حکومت جانے سے لوگ خفہ بھی نہیں ہے۔ کہیں پر KPمیں احتجاج نہیں ہوا۔ یہ حکومت بدبودار تھی۔ عوام کے لئے کچھ نہیں کر رہے تھے۔ سب مال بھر رہے تھے۔ اوپر سے جھوٹ بول رہے تھے کہ ایک گرے گا دوسرا اٹھے گا۔ ڈرامے کئے انھوں نے۔۔ پارٹی کو بند گلی میں کھڑا کر دیا ہے۔۔ مارچ چھوڑ کے سونے چلے گئے۔۔

13/10/2026

۔PTI کی اس حالتِ زار پر میرا دل جل رہا ہے، بہت افسوس ہوتا ہے۔ اگر یہ لوگ مجھے گالیاں نہ دیتے تو میں انہیں بتاتا کہ میں ان کے کام آ سکتا ہوں۔ اس پارٹی کے ساتھ جس جس نے نیکی کی، اسے کچل دیا گیا۔ شیر افضل مروت

13/10/2026

🚨مذاکرات کی ناکامی کا زمہ دار محسن نقوی نے سہیل آفریدی اور مراد سعید کو قرار دے دیا۔۔۔ کہا کہ اگر اختیار ان کے پاس نہیں تھا تو پہلے بتا دیتے ۔۔۔ اسد قیصر تمام پوائنٹس پر راضی تھے ۔۔

13/10/2026

۔مراد سعید فیصلے کر رہا تھا سہیل افریدی نہیں۔۔ ان کے اپنے لوگ کہتے کہ ہمیں مراد سعید نے مروا دیا۔۔۔۔ PTI کے لوگوں کا TTP کے ساتھ رابطہ تھا۔۔ PTI کے بہت سے لوگ TTP کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔۔ محسن نقوی

13/10/2026

🚨مولانا صاحب صبح 6 بجے پہلے وزیراعظم کے پاس گئے، جہاں ان سے کہا گیا کہ مل بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔ بات چیت کے دوران PTI کے مطالبات طے ہوئے اور انہیں تسلیم کر لیا گیا، جبکہ حکومت کا مطالبہ بھی لانگ مارچ ملتوی کا مان لیا گیا۔ لیکن پھر صبح 9 بجے مولانا صاحب کو بتایا گیا کہ کچھ تبدیلی آ گئی ہے۔ تب ہم سمجھ گئے کہ یہ سب محض ایک شو پیس تھا۔ سینیٹر عبدالغفور حیدری

13/10/2026

کیا خیبر پختنخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے علاوہ کوئی اور حل تھا؟؟ شیر افضل مروت سے اس سوال کا جواب سنئے۔۔۔

13/10/2026

سینیٹر فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا کہ قوم سیاستدانوں سے نفرت کرتی ہے اور فوج سے محبت کرتی ہے میں نے انہیں دعوت دی کہ آئیں اسلام آباد کے آب پارہ چوک یا راولپنڈی کے کمیٹی چوک میں چلتے ہیں اور لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ آپ کس سیاستدان سے پیار کرتے ہیں ؟ وہ ایک نام لیں گے اور پھر واؤڈا صاحب کو مجھ سے اتفاق کرنا پڑ گیا ،۔۔۔ حامد میر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehwish Qamas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share