Quotes Pakistan

Call Directions Website

Quotes Pakistan Pahari Soul 💕 u can find here.....

31/07/2026

گولی تو مت چلائیے سرکار بس کریں
ہم کو معاف کیجئے اس بار بس کریں

بندوق رکھ کے سینے پہ کہتے ہو،اب بتا؟
یعنی یہی ہے آپ کا معیار بس کریں

کتنے سہاگ اجڑ گئے،کتنے ہوئے تباہ
کتنوں کی جان لینی ہے ،سرکار بس کریں

Poet Faisal Mehmood

تجھے نہ آئیں گی، مفلس کی مشکلات، سمجھ،میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھمیرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پرمیری...
20/07/2026

تجھے نہ آئیں گی، مفلس کی مشکلات، سمجھ،
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ

میرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر
میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ 🥀

  🇶🇦
18/06/2026

🇶🇦

10/06/2026

آپ خود اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم عرض کریں گے تو "شکایت" ہوگی

عجیب دہشت گرد نہیں جو آٹا ، بجلی ، سڑکیں اور اپنا ریاستی حق مانگنے کے لیے شہید ہو رہے ہیں۔۔۔؟

مودی اور گودی دونوں حکومتوں میں فرق کیا رہ گیا...؟

بغیر کسی سیاسی عہدے اور بغیر ان عہدوں کی لالچ کے عوام کی اکثریت کو اپنا گرویدہ کیے ہوئے ہیں اور چوروں کا مشترکہ ٹولہ جو 70 سال سے بھی زیادہ عرصہ سے قابض ہیں اور خود کو کشمیر کا وارث یا مالک سمجھ بیٹھے ہیں اپنی ہی عوام کو مار کر خوش ہو رہے ہیں کیا ریاست ماں نہیں ہوتی..؟

کہاں ہیں عدالتیں, کہاں ہیں قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھا کر عوام کی خدمت کے لیے آنے والے، کہاں ہیں انسانی حقوق کے نام پر اپنی نسلیں سنوارنے والی این جی اوز اور ادارے۔۔۔؟

کہاں ہے وہ قوم اور میڈیا جو فلسطین کے لیے دو چار پوسٹس لگا کر جہادی حق ادا کر رہے تھے..؟ آج ان کی آنکھیں چندھیا گئیں یا منہ کو چھالے پڑ گئے..؟؟

نازل کر اب عیسیٰ کو یا بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ فرعوں آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے

سیناب احمد باشندہ مظلوم ریاست جموں و کشمیر

Yesterday's MooN in Qatar with S25 ultra Samsung 😍      ultra
01/06/2026

Yesterday's MooN in Qatar with S25 ultra Samsung 😍




ultra

29/05/2026
28/05/2026

عیداں تے شبراتاں آئیاں 🤐

27/05/2026

نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈتا ہی رہا
کوئی ملے کہیں اپنا گلے لگانا ہے
۔
۔
۔




Eid Mubarak ♥️
27/05/2026

Eid Mubarak ♥️




26/05/2026

یہ بھی کوئی عید ہوئی 🤧




Address

4/4
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quotes Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category