Syed Muneer KAzmi

Syed Muneer KAzmi نفرتو کے بازار میں جینے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔ ۔
لوگ ر?

خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک وادی ❤️طویل گھنٹوں کی مسافت پر واقع گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت اور نایاب ویلی بشوقدرتی...
21/05/2024

خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک وادی ❤️

طویل گھنٹوں کی مسافت پر واقع گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت اور نایاب ویلی بشو
قدرتی حسن گہرے نیلے پانی، برف پوش پہاڑیوں، سرسبز گھاس اور رنگ برنگے پھولوں کے ساتھ یہ منفرد ویلی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔
Basho valley Nowadays 😍!!














18/01/2024
11/05/2023

جس طرح فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں اسی طرح اس ہنگامہ آرائی سے پاکستان تحریک انصاف کا بھی کوئی لینا دینا نہیں۔۔ یہ سب بھی نامعلوم افراد ہیں 😎

with cnz  Syed Ajmal
24/07/2022

with cnz Syed Ajmal

فوج کا کام صرف بارڈر پر ھے ادھر ھی رھے، اندرونی معاملات کچھ بھی ھوں اس میں فوج کیوں دخل اندازی کرتی ھے۔۔۔اس بکواس سوچ وا...
08/01/2022

فوج کا کام صرف بارڈر پر ھے ادھر ھی رھے، اندرونی معاملات کچھ بھی ھوں اس میں فوج کیوں دخل اندازی کرتی ھے۔۔۔
اس بکواس سوچ والے تمام بن ککڑ آج کچن کے چولہے میں ٹانگیں سینک کر اماں سے منتیں کر رھے اماں چائے بنا کے دے دو بہت سردی لگ رھی ھے۔۔۔

‏آرمی انجنئیرز اور ایف ڈبلیو او نے مری ایکسپریس وے کھول دی۔ترجمان پاک فوج

پاک فوج نے ملٹری کالج مری،جھیکا گلی، اے پی ایس کلڈنہ اور اسٹیشن سپلائی سنی بینک میں 4 کیمپ قائم کر دئیے۔

ایک شخص سگنل پر ایکسرے دکھا کر لوگوں سے بھیک مانگتا تھا کہ یہ دیکھیں میرے دل میں سوراخ ہے میری مدد کریں۔۔۔!  بعد میں معل...
24/05/2021

ایک شخص سگنل پر ایکسرے دکھا کر لوگوں سے بھیک مانگتا تھا کہ یہ دیکھیں میرے دل میں سوراخ ہے میری مدد کریں۔۔۔!
بعد میں معلوم ہوا وہ ایکسرے میں دل کا سوراخ نہیں تھا۔۔۔!
یہی حالت جماعت اسلامی کی ہے کسی بھی مسلم ملک پر حملہ ہو ایکسرے اٹھا کر بھیک مانگنا شروع کردیتے ہیں۔۔۔!

رنگوں کی ہولی خون کی ہولی سے بہتر ہے.
28/03/2021

رنگوں کی ہولی خون کی ہولی سے بہتر ہے.

منگولیا کے وزیراعظم نے خاتون اور نومولود بچے کےساتھ ہسپتال میں ناروا سلوک پر "بلیک میل" ہوکر استعفیٰ دے دیا! یاد رہے منگ...
25/01/2021

منگولیا کے وزیراعظم نے خاتون اور نومولود بچے کےساتھ ہسپتال میں ناروا سلوک پر "بلیک میل" ہوکر استعفیٰ دے دیا! یاد رہے منگولیا ماضی کا وہی ملک ہے،، جہاں چنگیز خان جیسے ظالم حکمران پیدا ہوئے تھے۔
یہ ہوتی ہیں قومیں اور یہ ہوتے ہیں لیڈر!!!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Muneer KAzmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category