18/09/2026
---
*دکان کی 4 الماریاں اور 2 شوکیس برائے فروخت - فائنل 1 لاکھ*
4 عدد الماریاں سائز 8x8 فٹ
2 عدد شوکیس سائز 4x4 فٹ
ٹوٹل 6 پیس - فائنل قیمت *1 لاکھ روپے*
کنڈیشن صاف ہے، مضبوط الماریاں ہیں۔
دکان ختم کرنے کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، اس لیے سستی دے رہا ہوں۔
لوکیشن:ترنول اسلام آباد
پہلے آئے پہلے پائے۔
---Follow the Islamabad Online Buy And Sale channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBqMmWDzgT4N27Hej1C