Pakistan zinda bad

Pakistan zinda bad pakistan

”” موبائیل ایپلیکیشنز فری کیوں ہیں ؟ ““سوال: کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ سوشل نیٹ ورک کی سائٹس، آپ کو اپنی خدمات مفت می...
12/06/2020

”” موبائیل ایپلیکیشنز فری کیوں ہیں ؟ ““

سوال: کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ سوشل نیٹ ورک کی سائٹس، آپ کو اپنی خدمات مفت میں کیوں دیتی ہیں؟

آپ سے یہ سوال پوچھنے والے کا نام ڈاکٹر عمر عبدالکافی ہے، آپ 66 سالہ مشہور و معروف مصری عالم دین اور مبلغ اسلام ہیں۔ پوری دنیا میں عام طور پر اور عرب دنیا میں خاص طور پر اپنی ایک پہچان رکھتے ہیں۔ قرآنی معجزات پر بیان تو خیر آپ کی شناخت ہے ہی، کئی کتابوں کے مصنف کے علاوہ کئی ٹی وی پروگرام (الوعد الحق، هذا ديننا ، صفوة الصفوة)آپ کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آپ اپنے مندرجہ بالا سوال کا جواب یوں دیتے ہیں:

جب آپ کو کسی سامان کی قیمت نا دینا پڑے تو جان لیجیئے گا کہ سامان وہ نہیں جو آپ کو مل رہا ہے، بلکہ سامان آپ ہیں جسے خریدا جا رہا ہے۔ اس معاملے کو سمجھیئے، توجہ دیجیئے اور خوب غور کیجیئے۔ مثال:

موبائیل ٹیلی فون اس دنیا میں اٹھائی جانے والی ہلکی ترین چیز ہو سکتی ہے مگرہو سکتا ہے آخرت میں یہ اٹھائی جانے والی سب سے بھاری اور سخت چیز ہو۔ پس کچھ اور نا کیجیئے صرف اس کا استعمال ہی اچھا کرنا شروع کر دیجیئے۔

گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹساپ اور اسی قبیل کے دیگر پروگرام ایسے گہرے سمندر ہیں جن میں بڑے بڑے قد آور لوگوں کے اخلاق گر کر ڈوب گئے۔ اور جن کے اخلاق ڈوبے وہ صرف نوجوان ہی نہیں، کچھ اچھی خاصی عمروں والے بھی تھے۔

اس سمندر کی موجیں لوگوں کی زندگی سے حیاء کو اپنے ساتھ بہا کر لے گئیں۔ اس سمندر میں بہت سی مخلوق ہلاک ہوئی ہے۔

اگر تجھے اس ہلاکت سے بچنا ہے تو بہت احتیاط کرنا ہوگی۔ ان چیزوں کے درمیان میں شہد کی مکھی کی طرح رہنا ہوگا، اگر رُکنا تو اچھے اچھے صفحات پر، جن سے پہلے تجھے فائدہ ملے اور بعد میں تیرے توسط سے دوسروں کو۔

ان چیزوں میں مکھی کی طرح نا بن کے رہنا، جو ہر اچھی اور بری چیز پر ٹھہرتی ہے۔ ایک جگہ کی بیماریاں دوسری جگہ ایسے لیجاتی ہے کہ کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا۔

انٹرنیٹ بہت بڑا بازار ہے، یہاں کوئی بھی اپنا سامان مفت بانٹنے کیلیئے نہیں بیٹھا ہوا۔ ہر کوئی اپنے مال کے بدلے میں آپ سے کوئی چیز لے رہا ہے۔

ان میں سے کچھ تو اپنے مال کے بدلے میں آپ کا اخلاق خراب کرنا چاہتے ہیں۔

کچھ اپنے مال کے بدلے میں آپ کے دل میں شک و شبہ کا بیج ڈالنا چاہتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر کچھ بھی خریدنے سے پہلے پڑتال کر لیجیئے گا کہ بدلے میں آپ سے کیا لیا جا رہا ہے۔

Asif Ali Jalipماسک کے خطرات :😷😷ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے ...
07/06/2020

Asif Ali Jalip
ماسک کے خطرات :
😷😷
ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے پہنا جاۓ تو یہ خطرات ہیں :
1۔ خون میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔
2۔ دماغ میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔
3۔ آپ کمزوری محسوس کرتے ہیں ۔
4۔ اموات بھی ہو سکتی ہیں ۔
نصیحت :
ا۔ جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک اتار دیں ۔
میں نے دیکھا ہے لوگ کار میں AC لگا ہو پھر بھی ماسک پہنے رکھتے ہیں ۔ یہ ان کو اگاہی نہیں اور جہالت ہے ۔
2۔ گھر میں ماسک کا استعمال نہ کریں ۔
3۔ صرف public جگہوں پر جہاں لوگ زیادہ ہوں ، یا 2 یا 3 لوگ ہوں ادھر ماسک پہنيں ۔
4۔ جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک کا استعمال مت کریں ۔
4۔ ورزش کرتے ہوے یا walk کرتے ہوے ماسک کا استعمال مت کریں ۔وہ پھیپھڑوں کی صحت کے لئے اچھا نہیں۔۔۔

06/06/2020

تیزبخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑو اپن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔ یہ کرونا کی ہی علامات ہیں.
۔

*ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*ائیر کنڈیشن کا استعمال مکمل بند کریں*

*جوشاندہ پئیں*
*بھاپ لیں*
*انڈے کھائیں*
*انجیر کھائیں*
*بادام کھائیں*
*سنامکھی کا قہوہ پئیں*
*مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک ڈال کر*
*گرم پانی دو گلاس دن میں تین ٹائم کم ازکم پئیں*
*دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک ڈال کر*
*کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*پانی کا استعمال زیادہ کریں* اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں اور اس پر عمل پیرا ہو کر اپنی حفاظت کریں اور اپنے اہل وعیال کو کسی بڑے نقصان سے بچنے میں کردار ادا کریں
جزاکم اللہ

06/06/2020

♥️Doctors_WhatsApp♥️
♥️ GROUP ♥️

Agar kisi ko emergency blood ki zarorat ho to en numbro pay rabta karay
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03164222062*B+
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03110917441*B+
Apka 1 msg forword karnay say kisi ki jan bach sakti h

05/06/2020

پنجاب بھر میں اچانک رینجر اور فوج طلب مُلک بھر کی تمام مارکیٹوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم کل سے ایکشن ہو گا(ذرائع)
ملک بھر کے تعلیمی ادارے جنوری 2021 تک مکمل بند رکھنے پر غور ہو رہا ہے
فروری 2021 میں داخلے اور مارچ 2021 کے بعد یکساں نصاب کے ساتھ تمام تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے.آٸندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان متوقع
ذرائع

03/06/2020

کوٹ مومن /پولیس مقابلہ
کوٹ مومن۔بھتہ خوری اور دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم یاسر کو ریکوری اسلحہ کےلئے ہجن لے جایا گیا
کوٹ مومن۔اسلحہ ریکوری کے بعد ملزمان کے 4 ساتھیوں پولیس سے ملزم یاسر کو چھڑالیا
کوٹ مومن۔پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
کوٹ مومن۔مقابلہ ایک گھنٹہ جاری رہا
کوٹ مومن۔ملزم یاسر باغ کنو سے زخمی حالت میں گرفتار
کوٹ مومن۔ملزم کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا

03/06/2020

بیوی سے ہمبستری کرنے کا اسلامی طریقہ

میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اھل سنت سے پوچھنے میں شرم آتی ہے

مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں
استغفراللہ معاذاللہ
خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جن کی شادیاں ہوں انہیں تحفے کے طور پر اور علم دین کی سربلندی کے لیے یہ میسج سینڈ کریں

✍ مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں

حضرت سیدنا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
کہ انسان کو ج**ع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے

```(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29)```

حدیث پاک میں آتا ہے کہ جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں

```(مسلم جلد 1_ ص : 324)```

جب شوہر اپنی بیوی سے ہمبستری مباشرت کا ارادہ کرے اور بالخصوص شادی کی پہلی رات جسے سہاگ رات بھی کہتے ہیں اور اس کے بعد جب بھی تو شوہر کو چاہیے کہ ان آداب و طریقہ کار کے مطابق عمل کرے ان شاءاللہ شیطان کی دست برد یعنی مداخلت سے محفوظ رہیں گے اور نیک صالح اولاد پیدا ہو گی نماز کے بعد شوہر اپنی دلہن کی پیشانی کے تھوڑے سے بال نرمی اور محبّت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھے*

(اللھم انی اسئلک خیرھا وخیر ماجبلتھا علیہ واعوذ بک من شرھا وشر ماجبلتھا علیہ)

تو نماز اور اس دعا کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبّت اور الفت قائم ہوگی ان شاء اللّه تعالی

```(ابو داؤد ، ص : 293)```

اور دس 10 مرتبہ الله اكبر پڑھے پھر بوس و کنار یعنی چومنا💋 Kissing چاہے تو کہے بسم اللہ العظیم اللہ اکبر اللہ اکبر اور
سورہ اخلاص ایک مرتبہ پوری پڑھے

```(خزینہ رحمت صفحہ 134/135 کیمیائے سعادت)```

چند اہم مسائل ✍

1⃣ خاص ج**ع ہمبستری مباشرت کے وقت بات کرنا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہے

2⃣ اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کہ بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے

3⃣ یوں ہی بالکل برہنہ ننگے بھی ہمبستری مباشرت صحبت نا کریں ورنہ بچے کے بے حیاء ہونے کا اندیشہ ہے

```(فتاویٰ رضویہ جلد 9 : ص :

03/06/2020

*اچھی صحت کا راز*
================

"حجاج بن یوسف" کے دور میں دنیا کا ایک نامور معالج گزرا ھے، "شعیب بن زید"
حجاج نے اس سے اچھی صحت کا نسخہ لکھوا لیا۔

یہ نسخہ اس کی پوری طبی زندگی کا نچوڑ تھا۔ معالج نے حجاج کو بتایا:
=================

(1) گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ۔ خواہ دس دن کے بھوکے ھی کیوں نہ ھو۔

(2) جب دوپہر کا کھانا کھاؤ تو تھوڑی دیر سو جاؤ، اور شام کا کھانا کھا کر تھوڑی دور پیدل چلو۔ خواہ تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔

(3) پیٹ کی پہلی غذا جب تک ھضم نہ ھو جائے، دوسرا کھانا نہ کھاؤ۔ خواہ تمہیں تین دن لگ جائیں۔

(4) جب تک واش روم (بیت الخلاء) نہ جاؤ، سونے کیلئے بستر پر نہ جاؤ۔ خواہ تمہیں ساری رات کیوں نہ جاگنا پڑے۔

(5) پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھاؤ۔ موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دو۔ خواہ تمہارے لئیے کھانے کیلئے کوئی اور چیز دستیاب نہ ھو۔

(6) کھانا کھا کر پانی پینے سے بہتر ھے، تم زھر پی لو۔ ورنہ کھانا ھی نہ کھاؤ۔

🌹🌹🌹🌹🌹

*لوگوں کی بھلائ کیلئے*
*آگے ضرور شئر کریں۔*

03/06/2020

اس کو بھی پڑھ لیں ۔صرف تیس سیکنڈ لگیں گے ۔

یونیورسٹی آف میری لینڈ سے ہیڈ آف انفیکشیس ڈیزیز کلینک لکھتے ہیں:

1۔ ہمیں ممکنہ طور پر کورونا کے ساتھ مہینوں یا سالوں تک رہنا ہی ہوگا۔ اس لیے آئیں اور اسکو قبول کریں، لیکن گھبرانے کی بات بھی نہیں ہے۔ صرف اس حقیقت کو مان کر زندگی گذارنا سیکھنا ہے۔

2۔ جب کورونا وائرس آپ کے خلیوں میں داخل ہو جاتا ہے تو بالٹیاں بھر بھر کر گرم پانی پینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ سوائے اس کے کہ آپ بار بار پیشاب کرنے کو دوڑیں۔

3۔ ہاتھ دھونا اور دو میٹر کا فاصلہ رکھنا ہی بہترین بچاؤ کا طریقہ ہے۔

4۔ اگر آپ کے گھر میں کورونا کا مریض نہیں ہے تو گھر کے فرش کو ڈس انفکیٹنٹ سے دھونے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

5۔ ڈیلیوری باکس، پیٹرول پمپس، شاپنگ کی ٹرالیاں، اور اے ٹی ایم سے انفیکشن نہیں ہوتا۔ اپنے ہاتھ دھوئیں اور اپنی زندگی نارمل انداز میں گذاریں۔

6۔ کورونا خوراک سے پھیلنے والی بیماری بھی نہیں ہے۔ یہ فلو کے قطروں سے پھیلنے جیسی بیماری ہے۔ ابھی تک ہوم ڈیلیوری کھانا آرڈر کرنے سے کورونا پھیلنے کا کوئی خطرہ ثابت نہیں ہوا۔

7۔ آپ کی سونگھنے کی حس کسی بھی الرجی یا وائرل انفکیشن سے متاثر ہو سکتی ہے، یہ صرف کورونا کی علامت نہیں ہے۔

8۔ جب آپ گھر پہنچیں تو آپ کو فوری طور پر کپڑے بدلنے یا شاور لینے کی بھی ضرورت نہیں۔ صفائی ایک بہترین چیز ہے، مگر بدحواسی نہیں۔

9۔ کورونا وائرس ہوا میں معلق نہیں رہ سکتا۔ یہ سانس سے نکلنے والی رطوبت سے لگنے والی بیماری ہے، جس کے لئے مریض کے قریب ہونا ضروری ہے۔

10۔ ہوا بالکل صاف ہے۔ آپ باغ یا پارک میں سیر کر سکتے ہیں۔ بس دوسروں سے فاصلہ رکھنے کی احتیاط جاری رکھیں۔

11۔ عام صابن کا استعمال کافی ہے۔ اس کے لئے اینٹی بیکٹیریل صابن کی ضرورت نہیں۔ کورونا وائرس ہے، بیکٹریا نہیں ہے۔

12۔ اپنے ہوم ڈیلیوری کھانے کے متعلق پریشان نہ ہوں۔ زیادہ مسئلہ ہو تو مائکروویو میں گرم کر لیں۔

13۔ جوتوں کے ساتھ کورونا وائرس کا گھر میں آنے کا چانس اتنا ہی ہے جتنا آسمانی بجلی کے آپ پر گرنے کا، وہ بھی ایک ہی دن میں دو بار۔

میں بیس سال سے وائرس کی بیماریوں پر کام کر رہا ہوں یہ وائرس اس طرح نہیں پھیلتے۔

14۔ آپ سرکے، گنے کے جوس، یا ادرک کے پانی کے استعمال سے وائرس سے نہیں بچ سکتے۔ یہ مشروبات صرف آپ کی امیونٹی بڑھاتے ہیں اور بس۔

15۔ مسلسل ماسک کا استعمال آپ ک

28/05/2020

Most of these ground stations include receivers that RadarBox sends volunteers, freed from charge. ADS-B is primarily based on the line of sight principle, so coverage region primarily depends on the antenna – how it is placed, wherein it is located, and obstructions like buildings, mountains etc....

Address

Midh Ranjha
Islamabad
40460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan zinda bad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan zinda bad:

Share

Category