Peer Mulana Ajmal Raza Qadri

Peer Mulana Ajmal Raza Qadri hamary page per Islamic bayanat or electronic prodcte mojud hain
(2)

ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے فلیح نے بیان کیا (دوسری سند) اور مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا مجھ...
15/04/2026

ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے فلیح نے بیان کیا (دوسری سند) اور مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے باپ (فلیح) نے بیان کیا، کہا ہلال بن علی نے، انہوں نے عطاء بن یسار سے نقل کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ` ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفتگو میں مصروف رہے۔ بعض لوگ (جو مجلس میں تھے) کہنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے اس کی بات سنی ہی نہیں۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں گیا اس (دیہاتی) نے کہا (یا رسول اللہ!) میں موجود ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امانت (ایمانداری دنیا سے) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر۔ اس نے کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب (حکومت کے کاروبار) نالائق لوگوں کو سونپ دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کر۔

15/04/2026

حدیث کا اردو متن (مختصر):
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

"کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جس میں بندے صبح کرتے ہوں مگر دو فرشتے آسمان سے نازل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک کہتا ہے: 'اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے' اور دوسرا کہتا ہے: 'اے اللہ! ممسک (بخیل) کے مال کو تلف (تلف) کر

12/04/2026

Sub Bhaiyo KO or buzurgow KO MERI taraf se ajizana salam

12/04/2026

Dars e Quran Pak

04/04/2026

Hazrat peer malak jawaid Shah rehmani qatili shakoori Tariq 14 manai g*i

02/04/2026

Peer malak jawaid Shah wafa rehmani qatili shakoori

20/03/2026

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Jumme ki namaz me parhny wali Surat
10/03/2026

Jumme ki namaz me parhny wali Surat

24/02/2026

ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

24/02/2026

Ager tum janty ho to batao Jo Kuch zameen me hai or Jo aasmano me hai sub kis Ka maal hai


Address

Street 4
Islamabad
78000

Opening Hours

Monday 14:00 - 23:00
Tuesday 14:00 - 23:00
Wednesday 14:00 - 23:00
Thursday 14:00 - 23:00
Saturday 15:00 - 23:00

Telephone

+22224446787

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Mulana Ajmal Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peer Mulana Ajmal Raza Qadri:

Share