24/7

24/7 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 24/7, Islamabad.

19/03/2026
14/03/2026
14/03/2026
شکریہ محسنِ پاکستان 🇵🇰دنیا میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی اور طاقت کے اس دور میں قومِ پاکستان اپنے محسنِ دفاع عبدالقدیر خان ...
13/03/2026

شکریہ محسنِ پاکستان 🇵🇰
دنیا میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی اور طاقت کے اس دور میں قومِ پاکستان اپنے محسنِ دفاع عبدالقدیر خان کو سلام پیش کرتی ہے۔

وہ مردِ مجاہد جس کی بصیرت، ذہانت اور انتھک محنت نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میں پاکستان نے وہ کارنامہ انجام دیا جس نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ آج پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک باوقار اور طاقتور ایٹمی ریاست کے طور پر کھڑا ہے تو اس کے پیچھے اس عظیم محسن کی قربانیاں اور جدوجہد شامل ہیں۔
قوم آج بھی انہیں محسنِ پاکستان کہہ کر فخر محسوس کرتی ہے اور ان کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔

لاکھ اختلافات سہی، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار عاصم منیر نے عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کو دوٹوک انداز میں بیان کیا۔
یہ پیغام واضح ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن اپنے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
ہم امن کے داعی ضرور ہیں، مگر اگر وطنِ عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشان ہوگی۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰





اسلام آباد کے بعد ہنگو پولیس ٹریننگ کالج کی فضاء میں نامعلوم ڈرون طیاروں کی پروازیں ۔ پولیس جوانوں کی جانب ڈرون گرانے کے...
13/03/2026

اسلام آباد کے بعد ہنگو پولیس ٹریننگ کالج کی فضاء میں نامعلوم ڈرون طیاروں کی پروازیں ۔ پولیس جوانوں کی جانب ڈرون گرانے کے لئے فائرنگ جاری ہے لیکن اس ایم جی کی جو لاک ہے وہ بھی بند ہے میں حیران ہو کے یہ اس ایم جی بند لاک پر کسطرح فائرنگ کر رہا ہے بہت اچھا بہت اچھا بہت اچھا بہت اچھا بہت اچھا ڈارمہ کی کوئی کان
نہیں ہے بس کرو ڈارمے کروں
#رمضان #ایران1529

13/03/2026

Address

Islamabad
29111

Telephone

+923338739833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 24/7:

Share