18/09/2026
🏏 شعیب کوہستانی — کوہستان کا فخر ❤️
کوہستان کی کرکٹ کا وہ نام جس کی رفتار نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پریشان کیا۔ شعیب کوہستانی آج پورے ہزارہ کے تیز ترین بولرز میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔
مگر اس سال بندکھڈ پریمیئر لیگ میں شعیب کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مینجمنٹ کے ساتھ کچھ ناراضگیاں اس کی وجہ بنی ہیں۔
میری اور کوہستان کے تمام کرکٹ شائقین کی خواہش ہے کہ مینجمنٹ آگے بڑھے، غلط فہمیاں اور ناراضگیاں ختم کرے اور اس باصلاحیت کھلاڑی کو دوبارہ میدان میں لائے۔
کیونکہ شعیب کی کمی صرف ایک ٹیم نہیں، پوری کرکٹ کمیونٹی محسوس کر رہی ہے۔ 💔
Shoaib Kohistani ❤️