Some People With G O L D E N H e a r T

Some People With G O L D E N   H e a r T Asalam U Alikum.

بے شک عبادت کا مرکز کعبہ ہے, اور ایمان کا مرکز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں•_��

11/12/2022

- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

کتابِ ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہتا ہوں 🥀سوال جان کا آیا توجان بھی وار جائیں گے♥️🔥  ❤💯
24/09/2022

کتابِ ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہتا ہوں 🥀
سوال جان کا آیا توجان بھی وار جائیں گے♥️🔥

❤💯

24/09/2022

وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا......
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی......

مردوں کو ایک درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں۔❤اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِمرد عورت...
24/09/2022

مردوں کو ایک درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں۔❤
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ

مرد عورتوں پر حاکم ہیں

❤💯

آج تو حد ہوگئ مجھے دیکھ کر ایک لڑکا گُنگُنانے لگا 😅                  - "جھلک دکھلا جا 😍😍            جھلک دکھلا جا🙈 😉    ...
22/12/2020

آج تو حد ہوگئ مجھے دیکھ کر ایک لڑکا گُنگُنانے لگا 😅
- "جھلک دکھلا جا 😍😍
جھلک دکھلا جا🙈 😉
میں نے بھی سینڈل اُتاری اور کہا 😝😉
ایک بار تو آجا آجا آجا 😂😂😂😂


#مٹیار 🌬

- Z ee   ❤🔥
17/12/2020

- Z ee ❤🔥

"- گَجرے کا بھی نِشان پڑتا ہے ؛اِتنی نازک کَلائی ہے میری -" 🙊❤ #مٹیار 🙈
16/12/2020

"- گَجرے کا بھی نِشان پڑتا ہے ؛
اِتنی نازک کَلائی ہے میری -" 🙊❤

#مٹیار 🙈

❤وہاں عورتوں کی عزت کچھ اسی طرح کی جاتی ہے❤❤..جہاں لوگو کو جاہل کہا جاتا ہے۔🥀🥀- Z ee ❤🥀
16/12/2020

❤وہاں عورتوں کی عزت کچھ اسی طرح کی جاتی ہے❤

❤..جہاں لوگو کو جاہل کہا جاتا ہے۔🥀🥀
- Z ee ❤🥀

کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟یقین کرو کوٸی چومنے سے نہیں مرتا ₱₴Ɏ₵ⱧØØ🌚🥀
15/12/2020

کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟
یقین کرو کوٸی چومنے سے نہیں مرتا

₱₴Ɏ₵ⱧØØ🌚🥀

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Some People With G O L D E N H e a r T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Some People With G O L D E N H e a r T:

Share

Category