29/05/2026
جشن سلطان خیل کرکٹ ٹورنامنٹ، تختونو سر ، پائین درہ سلطان خیل ، خال، دیر لوئر۔
ہر سال کی طرح اس بار بھی تختونو سر کرکٹ گراؤنڈ پر "جشن سلطان خیل کرکٹ ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں 40 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں داخلے اس اتوار تک جاری ہے۔