B K boxing Academy

B K boxing Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from B K boxing Academy, Photographer, Islamabad.

14/08/2024

Niklo pakistan ki khatir Imran Khan ki khatir ❤️❤️🇵🇰🇵🇰

20/04/2023

اس شخص کے چند سیکنڈ کے اس کلپ سے دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی اور اس پر تبصروں نے سب کو حیران کر دیا اور اس بوڑھے کے چہرے اور شکل کو دیکھ کر کیا محسوس ہوا... اسی احساس کو بیان کیا اور اس طرح بیان کیا کہ گویا یہ شخص ہمارے زمانے کا نہیں ہے، بلکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ ہم عصر ہیں جو اسلام کے آغاز میں تھے... پاک ہے وہ جس نے اس شخص کی محبت لاکھوں دلوں میں ڈال دی۔

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
25/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔

24/02/2023

پکوڑے 600 کلو سموسا40روپے کا ایک کھجور700روپے کلو مرغ 750 روپے کلو مزدور کی دیہاڑی 1000روپے اور ماہ رمضان کی آمد ۔آواز اٹھاٸیں ورنہ ظلم میں برابر کے شریک ہوں گے

20/02/2023

خدا کیلئے طلاق نه ديا كرونه ليا كرو
ہم لوگ اپنی اپنی انا میں کیس تو جیت جاتے ہیں مگر
بچےبارجاتےہیں 😭😭😭

31/01/2023
10/01/2023

haleem adil shaikh ki ya video zaror dekho

Address

Islamabad
144001

Telephone

+923374000923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B K boxing Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category