29/08/2026
اپنا حلقہ ہارنے والے شخص کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کرنے والی ن لیگ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ اب اُس کا ووٹ، مینڈیٹ یا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ جماعت ایک خاندان کی کنیز تو پہلے سے ہی تھی جو اب تن، من، دھن سے اسٹیبلشمنٹ کو پیاری ہو چکی ہے۔ افسوس اس بہیں نے اپنے چہیتے بھائ کو وزیر اعظم بنوایا اور یہ ڈڈو چاجر مع والی ہمیشہ مسلم لیگ ن کو نکسان پہنچاتی رہی ہے