10/02/2025
کوٹ ادو چوک سرور شہید میں پولیس کی غیر قانونی ریڈ کے دوران تحریک انصاف کے غلہ منڈی کے صدر اور سابق چیئرمین یاسر مان جان کی بازی ہارگئے، ریڈ کے دوران چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی، باہر کھڑی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا اور گھر والوں کو ہراساں کیا گیا، وہ ادارے جن کا کام عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے اب وہی قاتل بنے پھر رہے ہیں!