29/12/2025
ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا
میں اپنی ہر سانس اپنے باپ نام لکھتا۔
یا رب العالمین 🙏 اپنے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، اور ان کے لاڈلے نواسوں حسن ،حسین کے صدقے میرے والد محترم کو صحت وتندرستی عطا فرما ، تا دیر ان کا سایہ ہم پہ قائم و دائم فرما ۔۔
آمین یارب العالمین 🤲