Pti zandabd

Pti zandabd Khan
l

Permanently closed.
Plzzzzz my page like love uHmara page like
05/06/2022

Plzzzzz my page like
love u
Hmara page like

24/05/2022

‏پرامن احتجاج ہمارے شہریوں کا حق ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد میں PTI کارکنان اور رہنماؤں کیخلاف ظالمانہ چھاپوں نے ایک مرتبہ پھر ہمیں وہی کچھ دکھایا ہےجس سے ہم واقف ہیں کہ جب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے نون لیگ فسطائیت پر اتر آتی ہے۔یہ کریک ڈاؤن(کٹھ پتلیوں کی) ڈوریاں تھامنے والوں پر بھی سنجیدہ ‏سوالات اٹھا رہا ہے۔

معیشت پہلے ہی تباہی کے گڑھے میں اتر چکی ہے۔ ڈاکوؤں اور ان کے آقاؤں کو میں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ یہ غیر جمہوری اور سفاکانہ اقدامات معاشی صورتحال میں مزید ابتری کے موجب بنیں گے اور ملک کو طوائف الملوکی کی جانب دھکیلیں گے۔

‏ہماری حکومت کیخلاف پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نواز اور جمعیت علمائے اسلام کے جلوسوں کو روکا گیا نہ ہی ہم نے انکےکارکنان کیخلاف کسی قسم کی چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔ ڈیموکریٹس اور کلپٹوکریٹس میں یہی تو فرق ہوتا ہے!

19/05/2022
11/05/2022
فوکل پرسن برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی قیادت میں یوتھ ونگ کے ذمہ داران کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ...
11/05/2022

فوکل پرسن برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی قیادت میں یوتھ ونگ کے ذمہ داران کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تفصیلی ملاقات۔

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، صدر پنجاب شفقت محمود اور خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک بھی موجود

حقیقی آزادی و غلامی نامنظور مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

فیصلہ کن غلامی نامنظور مارچ کی تیاریوں میں تیزی لانے کی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال

 #
11/05/2022

#

11/05/2022

Pti wal
Pagè likê💑

"پاک فوج اور عمران خان ہی پاکستان کو متحد رکھے ہوئے ہیں، انکے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا"
11/05/2022

"پاک فوج اور عمران خان ہی پاکستان کو متحد رکھے ہوئے ہیں، انکے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا"

آج شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم میں جلسۂ عام سے خطاب کروں گا۔
11/05/2022

آج شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم میں جلسۂ عام سے خطاب کروں گا۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرِصدارت سابق اراکینِ قومی اسمبلی کا اجلاس ملکی سیاسی صورتحال، حقیقی آزادی غلا...
11/05/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرِصدارت سابق اراکینِ قومی اسمبلی کا اجلاس

ملکی سیاسی صورتحال، حقیقی آزادی غلامی نامنظور مارچ کی تیاریوں اور ملک گیر عوامی رابطہ مہم کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابق اراکین قومی اسمبلی کو حلقے کی سطح پر سیاسی سرگرمیاں ترتیب دینے اور قوم کو غلامی نامنظور مارچ میں شرکت کیلئے بھرپور طریقے سے تیار کرنے کی خصوصی ہدایت

Tough times don't last. Tough people do!
11/05/2022

Tough times don't last. Tough people do!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti zandabd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category