Rein N'est Eternal

Rein N'est Eternal 𝘕𝓸𝖙ᑋ𝓲ռ𝖌 Ỻ𝖆⳽𝖙⳽ ╒𝓸𝑟ℯ𝝂ℯ𝑟

تیرے بعد دل نے کوئی ضد نہیں کیاسے ایک درد نے بڑا کر دیا تھا💔
23/09/2023

تیرے بعد دل نے کوئی ضد نہیں کی
اسے ایک درد نے بڑا کر دیا تھا💔

ختم ہو کے نہیں مٹتی کہانی یہ کبھی جاناں!𝕓𝓮ℓℓ𝓮 𝞉ෆ𝓮          # dps
10/09/2023

ختم ہو کے نہیں مٹتی کہانی یہ کبھی جاناں!

𝕓𝓮ℓℓ𝓮 𝞉ෆ𝓮

# dps

میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مزاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑی، کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا۔ پھر ب...
10/09/2023

میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مزاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑی، کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا۔
پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اوراس کے حدیدی دل کو زنگ لگ گیا ❤

عربی سے مترجم

محبت رنگ دے جاتی ہےجب دل سے دل ملتا ہے🫶لیکنمشکل یہ ہے کہدل بڑی مشکل سے ملتا ہے۔❤️‍🔥💔
03/09/2023

محبت رنگ دے جاتی ہے
جب دل سے دل ملتا ہے🫶
لیکن
مشکل یہ ہے کہ
دل بڑی مشکل سے ملتا ہے۔❤️‍🔥💔

مجھ پہ تیری تمنا کا الزام ثابت نہ ہوتا تو سب ٹھیک تھا💚🤍🫶
03/09/2023

مجھ پہ تیری تمنا کا الزام ثابت نہ ہوتا تو سب ٹھیک تھا

💚🤍🫶

اور صرف ان لوگوں نے مجھے نقصان پہنچایا جن کو میں جانتا ہوں۔۔ خدا ان سب کو اجر دے جن کو میں نہیں جانتا۔𝖊𝖘ന𝖊ṛͣ𝓨
30/08/2023

اور صرف ان لوگوں نے مجھے نقصان پہنچایا جن کو میں جانتا ہوں۔۔
خدا ان سب کو اجر دے جن کو میں نہیں جانتا

۔𝖊𝖘ന𝖊ṛͣ𝓨

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھرمجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجئیے 🫡😅𝕓𝓮ℓℓ𝓮 𝞉ෆ𝓮
27/08/2023

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجئیے 🫡😅

𝕓𝓮ℓℓ𝓮 𝞉ෆ𝓮

some random
27/08/2023

some random

تو نہیں جانتی۔۔!! نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں لوگ کیوں رات کو اُٹھ کے روتے ہیں، سوتے نہیں🌸تہذیب حافی
27/08/2023

تو نہیں جانتی۔۔!!
نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں لوگ کیوں رات کو اُٹھ کے روتے ہیں، سوتے نہیں🌸
تہذیب حافی

وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میںجو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو🌸بشیر بدر
27/08/2023

وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں
جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو🌸
بشیر بدر

27/08/2023

خوفناک ہے نا؟
آپ کو کوئی ایسا شخص مل جائے گا جو پانچ وقت کی نماز پڑھ رہا ہو، ماتھے پر محراب ہو، لیکن وہ اپنے اخلاق میں سب سے زیادہ خراب ہو، یہ نہیں جانتا کہ اپنی عورت کی مالی ذمہ داری کیسے لی جائے، اس کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے یا انسانی سلوک کیا جائے۔۔۔۔
ڈراونا ہے نا۔۔۔
جب ایک شخص 30 روزے رکھنے سے واقف ہو لیکن اپنی عورت کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے سے بے خبر ہو؟
ڈراونا ہے نا
جب آپ سوچتے ہیں کہ آپ ایک مذہبی آدمی سے شادی کر رہے ہیں لیکن اس بھیس میں ایک جانور چھپا ہو۔۔۔
شادیاں خوفناک ہیں
محبت کی شادی یا ارینج میرج
غیر مذہبی شخص کے ساتھ یا ہماری نظر میں سب سے زیادہ مذہبی شخص کے ساتھ۔...
آپ کبھی نہیں جان سکتے کہ تم کس سے شادی کر رہے۔ تم کبھی نہیں جانتے:)

اللہ سب کے نصیب اچھے کریں اور مرد و عورت دونوں کو ہدایت دیں تاکہ شادیاں مزید خوف کی علامت نہ بنیں۔۔۔۔

تم وہ  پتھر  ہو ، جسے  چوم  رہی  ہے دنیا ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں۔۔۔!!🌸𝖊𝖘ന𝖊ṛͣ𝓨
27/08/2023

تم وہ پتھر ہو ، جسے چوم رہی ہے دنیا
ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں۔۔۔!!🌸

𝖊𝖘ന𝖊ṛͣ𝓨

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rein N'est Eternal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category