K h a n ' s W r i t e s

K h a n ' s   W r i t e s I'm nothing without someone Hy, i hope u will be okay, like this page, this page gives u entertainment always

11/09/2020

‏کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ انہیں ترک تعلق نہیں آتا.
انہیں نظر انداز کرنا نہیں آتا.
انہیں چھیننا نہیں آتا.
انہیں جیتنا نہیں آتا.
انہیں منافقت نہیں آتی.
وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں
پھر ان کو ان کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا۔!!

یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا لیکن جاتے وقت بہت روی...
14/06/2020

یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاؤں کے لوگوں کو کہا کہ میں واپس اپ لوگوں کے پاس لوٹ آؤں گا۔ لورا لائی میں موجود اس دکان کو ابھی تک وہی تالہ لگا ہے جو ہندو کاکڑ جاتے وقت لگا کر چابی اپنے ساتھ لے کر گیا تھا۔ 73 سال سے یہ دکان بند پڑی ہے۔ مالک مکان جو کہ اب فوت ہو چکا ہے، نے بچوں کو وصیت کی ہے کہ اس دکان کا تالہ توڑنا نہیں، مَیں نے اس کاکڑ ہندو کو زبان دی ہے کہ یہ دکان تمارے آنے تک بند رہے گی۔ مالک مکان کی اولاد آج بھی اس تالے کو ہاتھ نہیں لگاتی حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ ہندو کاکڑ اب اس دنیا میں نہیں رہا لیکن وفا کی یادگار کے طور پر اب تک یہ دکان اس ہندو کے ساتھ ایک پھٹان کے وعدے کی یادگار ہے۔💕

ہااااائے 😢مائیں جان بھی دیتی ہے دیکھو دیکھو نافرمانو،ماں وہ معشوق ہوتی ہے جو اس دور کی محبت کی طرح دعوے نہیں کرتی کہ بےب...
07/04/2020

ہااااائے 😢
مائیں جان بھی دیتی ہے دیکھو دیکھو نافرمانو،
ماں وہ معشوق ہوتی ہے جو اس دور کی محبت کی طرح دعوے نہیں کرتی کہ بےبی میں آپکے لئے جان بھی دے سکتا ہوں، بلکہ حقیقت میں دے دیتی ہے،

خدارا ماؤں کی عزت سیکھیں 🙏🙏

#رومائیسہ

17/01/2020

مجھے پسند ہیں
ویران راستے، سنسان گلیاں، رات کی آخری پہر جاگنا، سرخ آنکھیں، نمکین اشک، دراز زلف، گندمی عرض، بہت سارے تل، چوڑیوں کی کھنک، پاؤں پہ پائل اور محض کسی ایک کہ ساتھ الفت ہااااائے 😢

امین لونگ

28/12/2019

تیری دید کا ترسا ہوا ایک شخص
تیری بانہوں میں آۓ اور مر جائے

امین لونگ

15/12/2019

وہ جس دن چهوڑنے والا تها مجهے..
ميں اس دن سب سے پيارى لگ رہى تهى..

12/12/2019

کیا تعـــلق ہے میـــری جاں جو نہیں ہے تجھ سے
تو میرا دوست بھی ہے یار بھی ہے عشق بھی ہے
💔💔💔

05/12/2019

بال کٹوانے سے ڈر نہیں لگتا صاحب !!!
نائ کے فوارے🚿 سے ڈر لگتا ہے سردی ہے 😜😝😂

04/12/2019

خوشیوں،وشیوں میں تو شایـد شــرکتـــ، ورکتـــ کرتا ہوں
درد، ورد کـے قصــے، وصــے لیــــــــکن میــرے ذاتـی ہیں

تنہائی میری دوست

02/12/2019

جیسے نومبر مار دیتا تھا____!!!
ابکے وہ دسمبر میں بھی ذندہ ہے

امین لونګ

ہاااااۓ
01/12/2019

ہاااااۓ

Address

Abottabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K h a n ' s W r i t e s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category