03/07/2022
اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس دوران سفر کھائی میں گر گئ!
جس میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے طلباء موجود تھے خاص طور پر F17 Batch کے وہ طلباء جن کی ابھی چند دن قبل شریعة والقانون کی ڈگری مکمل ہوئی تھی۔
یونیورسٹی میں اپنی تعلیم مکمل کر کے گھر کے سفر پر نکلے تھے گھر والوں کے خواب پورے کرنے کی کوشش میں بیچارے حادثے کا شکار ہو کر شہید ہو گئے 😭
یا اللہ سب شہداء کی مغفرت فرما اور گھر والوں کو اتنا بڑا صدمہ سہنے کی ہمت عطا فرما ۔ آمین