Udaspanchi

Udaspanchi Aesthetic vides �

07/02/2023

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے

نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر

خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے

یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر

اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے

لب اس کے سامنے تھے اور ہم نے چوما نہیں

سمجھ لو پاؤں اٹھے اور در سے لوٹ آئے

ابھی تو وقت ہے سورج کے ڈوبنے میں تو پھر

یہ کیا ہوا کہ پرندے سفر سے لوٹ آئے

کسی بھی طرح یہ دنیا نہ چھوڑ پائے ہم

کہ جب بھی نکلے تری رہ_گزر سے لوٹ آئے

پھر اس نے دیکھا کوئی تارا ٹوٹتے اک رات

پھر ایک روز مسافر سفر سے لوٹ آئے

مرے گزرنے کی افواہ ہی اڑا دے کوئی

کسے خبر کہ وہ جھوٹی خبر سے لوٹ آئے

07/02/2023
07/02/2023

ٱنت الحياة🥀🤍

کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی
کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح 🖤🙂🥀

07/02/2023

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔

💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

07/02/2023

*" اک جُدائی کا وہ لمحہ کہ ؛ جو گزرتا ہی نہیں ،😒*
*لوگ کہتے تھے سبھی وقت گُزر جاتے ہیں! ۔🥀🖤*

Address

Islamabad

Telephone

+923128688322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udaspanchi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Udaspanchi:

Share