Poetry شاعری

Poetry شاعری LIKE THE PAGE FOR INTRESTING VIDEOS AND POSTS

02/06/2026
18/09/2024

🥺🥺🥺🥺🥺

03/10/2022

09/02/2022

20/05/2021

Ye Hoty hai Islam K Shehzady Love You Bhai Soooo Much ❤❤❤❤

ملک شاہ کے بعد سلجوک سلطنت تپار ملک ، سنجر ، برقیارق میں تقسیم ہوتی ہے ، زیادہ حصہ سنجر کے پاس آتا ہے اسکی فتوحات بھی زی...
06/05/2021

ملک شاہ کے بعد سلجوک سلطنت تپار ملک ، سنجر ، برقیارق میں تقسیم ہوتی ہے ، زیادہ حصہ سنجر کے پاس آتا ہے اسکی فتوحات بھی زیادہ ہوتی ہیں ، لیکن سنجر اخری سلطان ہوتا ہے ملک شاہ خاندان سے ۔۔
جب یہ لوگ تین الگ الگ سلطنت بناتے ہیں تو اسی دوران ملک شاہ کی قید میں ایچین خاتون کا بھائی کلچ ارسلان ازاد ہو کر روم کے قریب قونیا اناطولیا جاتا ہے وہاں جا کر سلجوک سلطنت بناتا ہے اسکے بعد اس کے اسکا بیٹا نام شاہد خسرو ہوتا ہے وہ بنتا سلطان اور ان آوٹ دو بھائی باری باری بنتے ہیں لیکن بعد میں خسرو کا بیٹے نعمان الدین اور علاولدین کے درمیان تنازعہ ہوتا کے کون سلطان ہوگا تو علاوالدین کو حمایت زیادہ ہوتی ہے لیکن نعمان جو کے حلیمہ سلطان کا باپ ہوتا ہے اس کو ناپسند اتا ہے یہ سب وہ علاوالدین مطلب اپنے بھائی کی سلطنت توڑنے اور خود سلطان بننے کے لیے دوندار والا کردار ادا کرتا ہے اور پھر سلیبیون کیساتھ مل کر سلطان مطلب اپنے بھائی علاوالدین کو ہٹانے کی کوشش میں پکڑا جاتا ہے ، سلطان انکو محل سے نکال کر جلا وطن کرتا ہے یہ لوگ گھومتے گھومتے قیدی ہوتے ہوتے قائی قبیلے آجاتے ہیں جہاں حلیمہ اور ارتغرل کی شادی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔علاالدین کی وفات کے بعد غیاث اسکا بیٹا سلطان بنتا ہے اسکے بعد منگول غیاث کو مار کر اپنی مرضی کا سلطان بناتے ہیں اور سلجوک ریاست ایک صوبے کی مانند رہ جاتی ہے ، صرف محصولات یا ٹیکس کلیکشن کا کام منگولوں کے لیے کرتے تھے ان میں پھر عثمان غازی آذاد قبائل کا ایک لشکر تیار کرکے اپنے باپ ارتغرل کی فتح کیے ہوئے علاقوں پر ایک الگ ریاست کی منصوبہ بندی کرتا ہے جس کو حتمی شکل اسکا بیٹا اورخان دیتا ہے یوں ایک عظیم سلطنت عثمانیہ وجود میں اتی ہے ۔۔❤️❤️❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share