خاموشیاں

خاموشیاں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
زندگی ارضی ہے

07/03/2026

کشمیر نیلم ویلی گریس ♥️
ہر لمحے جیو کیونکہ حادثات یہ موت کا کوئی بھی پتہ نہیں

28/02/2026

جب تک جِسم میں جان ہے ربَ کائنات میں تیری بارگاہ رسالت میں حاضر ر رہوں گا ❤️

25/02/2026

صرف اللّہ کی عبادت کرو اور اسی سے اپنی حاجات بیان کرو۔

23/02/2026

اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے تو سمجھ لینا کہ تم اللہ کے بنائے ہوئے بہترین انسان ہو۔ ❤️

22/02/2026

ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں

20/02/2026

بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے
دنیا سے قبر تک ،قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک 🖤

19/02/2026

بس میں آج تک یہ نہیں سمجھ پایا محبت بڑا دکھ ہے یا غربت 🥺

18/02/2026

رزق کی جستجو اور سانسوں کی مہلت کے درمیان جو فاصلہ ہے، اسے ہی المیہ کہتے ہیں۔ ہم اس پرندے کی طرح ہیں جو دانہ تو لے آتا ہے، پر پیچھے گھونسلہ اور خواب دونوں راکھ ہو چکے ہوتے ہیں 🖤

27/05/2025

قربان میرے دیس کے باغیو مزاحمت کارو ❤️🌻

‏آؤ پیدل ہی نکل چلتے ہیںچاند تک ہی تو جانا ہے۔ ❤
26/05/2025

‏آؤ پیدل ہی نکل چلتے ہیں
چاند تک ہی تو جانا ہے۔ ❤

اک واری  فیر پال نی مائے جندڑی ہوئی وبال نی مائے کھتے لباں کینوں لباں انے سارے سوال نی مائے رشتے سارے مطلب ورگے طوطے میر...
24/05/2025

اک واری فیر پال نی مائے
جندڑی ہوئی وبال نی مائے
کھتے لباں کینوں لباں
انے سارے سوال نی مائے
رشتے سارے مطلب ورگے
طوطے میرے دی خصلت ورگے
جدوں مطلب پورا اڑ جاندے نے
ساون وچ پیاس دی حسرت ورگے
جیڑی گلاں دسیاں پیار دیاں
بس اک لب دے مثال نی مائے
اک واری فیر پال نی مائے
جندڑی ہوئی وبال نی مائے
بے فیض سا ھر اک بندہ ھے
اے سب پیسے دا دھندہ ھے
کج وقت وی کھیڈ کھیڈاری ھے
کدے چنگا ھے کدے مندا ہے
اے جنگ نی مکدی میرے اندر
حرام کی تے حلال کی مائے
اک واری فیر پال نی مائے
جندڑی ہوئی وبال نی مائے
میرا سرمایا سی چند کھڈونے
جدوں ٹٹیا کوئی پے گئے رونے
ھن ٹوٹی ساری رابی ویکھو
نہ ہنجو ڈگیا نہ آئے پرونے
کلی بیٹھی روندی جاواں
دل غماں تو نڈھال نی مائے
اک واری فیر پال نی مائے
جندڑی ہوئی وبال نی مائے

ٹھنڈی روٹیاں ہمیشہ اسی کے حصے میں آتی ہیں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتا ہے ...🖤
13/05/2025

ٹھنڈی روٹیاں ہمیشہ اسی کے حصے میں آتی ہیں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتا ہے ...🖤

Address

Islamabad

Telephone

+923440118619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاموشیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خاموشیاں:

Share