14/08/2022
السلام علیکم,
آپ کی پہچان آپ کے وطن 🇵🇰 سے ہے. اپنی اس پہچان کو ہمیشہ یاد رکھیں اور اس پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں. ایسے کام نہ کریں کہ وطن کے لیۓ شرمندگی اور بدنامی کا باعث بنیں. ان لوگوں کو سلام جن کی قربانیوں کی بدولت یہ وطنِ عزیز ہمیں تحفے میں ملا. آزادی کا دن مبارک.
(م ع ش 🇵🇰)