07/10/2026
سفر عمرہ۔ مبارک ہو۔
میرے پیارے دادا جان۔ شیخ القرآن و شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الشکور صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے پر مغز ملاقات و دعاؤں کی درخواست۔
اللہ رب کریم سے دعا ہے کہ دادا جان کا سایہ مبارک ہمارے سروں پر تا دیر قائم رہے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین