Capture the Earth by Bilal

Capture the Earth by Bilal Alhamdolilah
Nanga Parbat | K2
Trekker & Photographer
DM for personal shoots , Events & your products

اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیںCapture the Earth by Bilal https://www.instagram.com/muhammad.bi...
27/10/2022

اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں

Capture the Earth by Bilal
https://www.instagram.com/muhammad.bilal.14661/

It is so hard to leave, until you leave and then it is the easiest thing in the world .

مرے نگر کی حسیں فضاؤ کہیں جو ان کا نشان پاؤ تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ کہاں ہے ان کا قیام لکھنا Capture the Earth by Bilal...
25/10/2022

مرے نگر کی حسیں فضاؤ کہیں جو ان کا نشان پاؤ
تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ کہاں ہے ان کا قیام لکھنا

Capture the Earth by Bilal
https://www.instagram.com/muhammad.bilal.14661/

Once in a lifetime moment to see sunset of my life indeed it was great joy Alhamdulilah to witness this rare moment and to capture it with my camera .

A long wait of almost an year and those plans for a perfect shot and to find exact location will never forget that !!

25th October 2022
Just before sunset
District Talagang , Punjab Pakistan

Shoot with Canon 80D with Tamron G2 150-600mm lens with 2x extender at Focal length of 1200mm with manual focus with ISO of 100 and f/16.0

23/10/2022

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سال 2022 کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو لگے گا یہ یورپ، مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ اور مغربی ایشیا کے اکثر ممالک میں دیکھا جا سکے گا، یہ سورج گرہن پاکستان کے بھی تمام علاقوں میں جزوی طور پر دیکھنے کو ملے گا یہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں زیادہ وضع ہو گا اور جیسے جیسے ہم جنوب کی طرف جائیں تو اِس سورج گرہن میں بھی کمی آتی جائے گی یعنی سورج کا کم حصہ چاند کے پیچھے چھپے گا۔۔۔۔۔
اسلام آباد میں سورج گرہن 3 بج کر 43 منٹ پر شروع ہو گا، 4 بج کر 50 منٹ پر عروج ہو گا اور 5 بج کر 22 منٹ پر ختم ہو گا اِس دوران 64.5 فیصد سورج گرہن ہو گا۔۔۔۔
کراچی کے معیاری وقت کے مطابق سورج کو 3 بج کر 57 منٹ گہرہن لگنا شروع ہو گا 5 بج کر 01 منٹ پر عروج پر ہو گا اور 5 بج کر 56منٹ پر گهرہن ختم ہو گا۔۔۔۔۔اس دوران بعض ماہر فلکیات کے مطابق کراچی میں 39 فیصد سورج چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور پاکستان میٹرولو جسٹ کے مطابق 50 فیصد سورج کو گھرہن لگے گا۔۔۔۔
باقی بڑے صوبائی دارالحکومت لاہور، کویٹہ اور پشاور میں بھی سورج گرہن کے اوقات نیچے ٹیبل میں موجود ہیں۔۔۔۔
اِس ڈیٹا سے صاف پتا چلتا ہے کہ جیسے جیسے ہم جنوب کی طرف جائیں گے بنسبت شمالی علاقوں کے سورج کو گرہن کم لگے گا ۔

انشاء اللہ اس فلکیاتی ایونٹ کی تمام براہ راست کوریج اور تصاویر اس پیج سے شئیر کی جائے گی جسے آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں اور اپنے دوستوں چاہنے والوں کے ساتھ شئیر بھی کر سکتے ہیں۔

You can follow us for further future updates and similar events on this 👇

Capture the Earth by Bilal
https://www.instagram.com/muhammad.bilal.14661/

اُمّیدِ صُبحِ جمال رکھنا،خیال رکھنا​...Capture the Earth by Bilal https://www.instagram.com/muhammad.bilal.14661/الحمدلل...
20/10/2022

اُمّیدِ صُبحِ جمال رکھنا،خیال رکھنا​...
Capture the Earth by Bilal
https://www.instagram.com/muhammad.bilal.14661/

الحمدللہ ایک نئی صبح کا سورج نئی امید کے ساتھ
اپنے شہر کا اپنا گاؤں
ضلع تلہ گنگ

Address

Islamabad

Telephone

+923332355639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capture the Earth by Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capture the Earth by Bilal:

Share

Category