پاراچنار

پاراچنار Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاراچنار, Photographer, Islamabad.

02/05/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

اسلام آباد 🇵🇰🚨 لگائی گئی مقدمہ میں وجہ قتل یہ ہےمقتول کو نبی ص کے نواسے سے پیار تھاسانحہ اسلام آباد میں سجدے کی حالت میں...
07/02/2026

اسلام آباد 🇵🇰🚨
لگائی گئی مقدمہ میں وجہ قتل یہ ہے
مقتول کو نبی ص کے نواسے سے پیار تھا

سانحہ اسلام آباد میں سجدے کی حالت میں شہید ہونے والا مومن💔

06/02/2026

اب کوئی ریاستی دلال سامنے آئے گا اور کہے گا کہ پڑوسی ملک سے ٹریننگ لی تھی اور دوسرے پڑسی ملک نے سہولتکاری کی لیکن یہ کوئی نہیں پوچھے گا کہ محافظ کب تک اپنی نا اہلی چھپائے گا؟
😭

06/02/2026

تمام شیعہ علماء، سیاستدان، فلاحی تنظیمیں، امام بار گاہوں، مساجد، سے ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا اعلان ہونا چاہیے
جب تک فیڈ مارشل سے لیکر ہائی رینک جنرل روڈوں پر نہیں گھسٹتے تب تک نہ اہل تشیع محفوظ ہونگے
نا ہی اس ملک میں آمن آسکتا ہے وقت ہے کہ اپنے شہداء کا بدلہ اصلی قاتلین سے لیں ۔۔۔۔

06/02/2026

اہل تشیع کے قتل عام کا فائدہ یہ ہے کہ یہ اسے کربلا کا تسلسل کہہ کر ریاست کی بجائے یزید کو کوستے ہیں۔

06/02/2026

نماز کے دوران وار کرنا ان کا پرانا میراث ہے ۔۔
#اسلام‌آباد 💔

ہمارے زندگی کا سیاہ ترین دن 21/2024 نومبر دوستوں اس دن پاراچنار والوں کی جنازوں کیلئے ایمبولینس کم پڑ گئے تھیںجو لوگ یہ ...
19/11/2025

ہمارے زندگی کا سیاہ ترین دن
21/2024 نومبر دوستوں اس دن پاراچنار والوں کی جنازوں کیلئے ایمبولینس کم پڑ گئے تھیں

جو لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بگن مظلوم ہے تو ہم اُن کے سامنے یہ ٹھوس اور ناقابلِ تردید حقیقت رکھتے ہیں کہ اسی بگن کی سرزمین سے ہم نے 103 شہداء اور زخمیوں کے لہولہان جسد اٹھائے تھے بگن میں ہمارے نہتے مسافروں پر ایسا وحشیانہ، بےرحمانہ اور تاریخ شکن ظلم ڈھایا گیا جس کی کوئی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ یہ المناک سانحہ انسانیت اور تہذیب کے چہرے پر ایک ایسا سیاہ دھبہ ہے جسے تاریخ کبھی مٹا نہیں سکے گی 🙌❤️‍🩹۔

"21 نومبر 2024 وہ دن ہے جو پاراچنار اہلِ تشیع کے قتلِ عام اور لوئر کرم بگن ،اوچت میں اہلِ سنت کی جانب سے کیے گئے مظالم کی وجہ سے ہمیشہ ایک سیاہ نشان کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
یہ وہ دن تھا جب بگن والوں نے ظلم و زیادتی کے تمام ریکارڈ اپنے نام کر دیے۔



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاراچنار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category