20/10/2026
ایک پرانی 70 موٹر سائیکل سے شروع ہونے والا سفر، الحمدللہ آج اپنی گاڑی تک پہنچ گیا۔ یہ صرف ایک گاڑی نہیں، بلکہ محنت، مستقل مزاجی اور اللہ کے فضل سے پورا ہونے والے خواب کی ایک خوبصورت کہانی ہے۔
اور ہماری اس چار پہیوں والی دلہن کو سجانے کا اعزاز بھی المعرُوف آٹو ڈیکوریشن کو حاصل ہوا! گاڑی کی خوبصورت ڈیکوریشن سے لے کر ساؤنڈ سسٹم اور ایل ای ڈی لائٹس تک، کوہاٹ کے ان نوجوانوں کی محنت اور ہنر قابلِ تعریف ہے۔
منزل تک پہنچنے کے لیے ضروری نہیں کہ سفر بڑا ہو، بس قدم مسلسل آگے بڑھتے رہنے چاہییں۔ الحمدللہ، ایک چھوٹی سی شروعات آج ہماری کامیابی کی کہانی بن رہی ہے۔
(المعروف ڈیکوریشن)
📍نزد ملک سی این جی یونیورسٹی روڈ کوہاٹ