𝙵𝚘𝚞𝚓𝚒 𝚟𝚒𝚋𝚎𝚜

𝙵𝚘𝚞𝚓𝚒 𝚟𝚒𝚋𝚎𝚜 love army

26/06/2025

" زندگی آپ کی ماں جیسی نہیں جو سخت غُصّہ ہونے کے بعد بھی آپ کو وقت سے کھانے پر بُلالے گی ۔۔۔ زندگی تلخ بُہت تلخ ہے یہ آپ کو موت آنے تک تڑپتا ہُوا چھوڑ دے گی! ۔ " 💔🙂
🖤

29/05/2025

مصروفیت کا بہانہ وہاں بنایا جاتا ہے جہاں رشتے سے دل بھر چکا ہو ، یہ کیسے ممکن ہے ہے کہ آپ کو چوبیس گھنٹوں میں ایک منٹ بھی نا ملے ۔۔۔!!

🌺

29/05/2025

بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے💙🙂

21/05/2025

سلام ان محافظوں کو جنہوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ

دشمن چاہے دن میں آئے یا رات میں، جواب صرف ایک ہے:

منہ توڑ اور فیصلہ کن!

پاک فوج، تم قوم کا مان ہو

21/05/2025

جو انسان اپنی پوری شدت کے ساتھ
آپ کو اس وقت قبول کرے، جب آپ بجھ رہے ہوں،
تو وہ انسان آپ کی تمام تر محبتوں کا بہترین حقدار ہے۔۔♥

اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًابیشک' ہم نے تمہارے لیے روشن فتح فرما دی ...★ ِستَان_ذِندہ_بَاد 🇵🇰♥️
10/05/2025

اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًا
بیشک' ہم نے تمہارے لیے روشن فتح فرما دی ...★

ِستَان_ذِندہ_بَاد 🇵🇰♥️

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الٰہ الا اللہایک قوم، ایک منزل – پاکستانسبز ہلالی پرچم – ہماری پہچان
09/05/2025

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الٰہ الا اللہ
ایک قوم، ایک منزل – پاکستان
سبز ہلالی پرچم – ہماری پہچان

💦السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💦💦ایمان بخیر زندگی💙ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"💙💙اَللّٰھُمَّ صَلِّ ...
09/05/2025

💦السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💦

💦ایمان بخیر زندگی

💙ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"💙

💙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔💙
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’

09/05/2025

Honey Khan

پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے پاکستان ۔۔۔۔۔جنہوں نے اپنے سروں پر کفن لپیٹے ہیںیہ سرفروش سپاہی کسی کے بیٹے ہیں۔۔یہ سرح...
09/05/2025

پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے پاکستان ۔۔۔۔۔

جنہوں نے اپنے سروں پر کفن لپیٹے ہیں
یہ سرفروش سپاہی کسی کے بیٹے ہیں۔۔

یہ سرحدوں پہ کھڑے فوجیوں کا ہے احسان
کہ ہم سکون سے اپنے گھروں میں لیٹے ہیں۔۔۔۔۔

12/04/2024

"-زندگی سے الجھتے ,حالات سےلڑتے, خوش رہنے اور دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے انسان سے
خوبصورت کوئی نہیں.❣️🌸✨

12/04/2024

" اک عربی کہاوت ہے !
ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛
تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی! ۔ " 💔🙂

🖤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙵𝚘𝚞𝚓𝚒 𝚟𝚒𝚋𝚎𝚜 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙵𝚘𝚞𝚓𝚒 𝚟𝚒𝚋𝚎𝚜:

Share