RAJA POLO CLUB

RAJA POLO CLUB RAJA POLO CLUB KHANBRY OFFICIAL PAGE

Permanently closed.
05/05/2026

بشارت لیفٹی

03/05/2026
03/05/2026

Naseer Ahmad Khanbary

غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے! بہت جلد لوٹینگے اک نئی امید  کے ساتھ انتظار کیجئے گا
26/04/2026

غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے!

بہت جلد لوٹینگے اک نئی امید کے ساتھ انتظار کیجئے گا

نیک خواہشات دادو جمعہ ولی کے ساتھ گلگت کے لیئے! ٹیم کھنبری بی کو کچھ لوگ حشمت کے ساتھ منسوب کر رہے ہیں جو جمعہ ولی دادو ...
26/04/2026

نیک خواہشات دادو جمعہ ولی کے ساتھ گلگت کے لیئے!

ٹیم کھنبری بی کو کچھ لوگ حشمت کے ساتھ منسوب کر رہے ہیں جو جمعہ ولی دادو کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔ اس ٹیم کے پیچھے جمعہ ولی دادو کی مسلسل ۵ سالہ محنت ہے۔ اس جیت کا کریڈٹ صرف اور صرف جمعہ ولی دادا کو ہی جاتا ہے باقی سب لوگ ایک دو کھلاڑیوں کے علاوہ بوڑے ہیں!

محمد فراز، جو راجہ پولو اے ٹیم کے ایک تجربہ کار اور باصلاحیت سینئر کھلاڑی رہ چکے ہیں، اس بار کھنبری اے ٹیم کی قیادت سنبھ...
24/04/2026

محمد فراز، جو راجہ پولو اے ٹیم کے ایک تجربہ کار اور باصلاحیت سینئر کھلاڑی رہ چکے ہیں، اس بار کھنبری اے ٹیم کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں۔ ان کی شاندار کارکردگی، قائدانہ صلاحیتیں اور کھیل سے لگن ٹیم کے لیے ایک مضبوط سہارا ہیں۔ فائنل میچ کھنبری بی کے خلاف ہونے جا رہا ہے، جو یقیناً ایک سنسنی خیز مقابلہ ہوگا۔

ہماری دل سے نیک تمنائیں محمد فراز اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی محنت، جذبے اور ٹیم ورک کے ذریعے کامیابی اپنے نام کریں گے اور شائقین کو ایک یادگار میچ دیکھنے کو ملے گا۔
Muhmmad Faraz
waseem
Naseer Ahmad Khanbary
Asad Ullah Qureshi
Faisal Gilgiti

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJA POLO CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category