AwamVoice

AwamVoice زندگی بہت آسان ہو جاتی ہے.....
جب آپ کو عشق سجدوں سے ہو جائے-����

21/02/2026

Ye video Mazak urhne ke Liye post nah kis ye ek massage he Jo qaran pak se sabit kr skta me ke aisa karne se roza toot ta hei

21/02/2026

*روزہ دار کی افطار کرتے وقت کی گئی دعا رد نہیں ہوتی*

رسول اللہ ﷺ وآلہ فرماتے ہیں:

چار اشخاص کی دعا رد نہیں ہوتی اور ان کے لئے آسمان کے دروازہ کھول دیئے جاتے ہیں اور وہ عرش تک پہنچتے ہیں
اول: باپ کی دعا بیٹے کے حق میں
دوم:مظلوم کی بد دعا ظالم کے لئے
سوم:عمرہ کرنے والے کی واپسی تک
*چہارم:روزہ دار کی روزہ افطار کرتے وقت*

حوالہ: [الکافی جلد 2 ص 510 کتاب الدعا طبع مکتبة الاسلامیة ]

20/02/2026

*یا علی ع تیرے چاہنے والوں کی خیر*🙏🏻

بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کے دشمنوں پر لعنت
بے شمار
بہتر شہدائے کربلا کے قاتلوں پر لعنت بےشمار

20/02/2026

*_افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ پینے پر دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ_*
*_کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر کوئی نہیں بیشک ❤‍🩹💯*

20/02/2026

*خواہران عزیز*💐
*ماہ رمضان میں افطاری کو ہدیہ کرنے کا*
*بہترین طریقہ*👇
*میری عزیزبہنوں پہلی ماہ رمضان سے ہر روز کی افطاری تیار کرنے کے لیے*
*نیچے👇 دی گئ لسٹ کے مطابق کسی معصومین* *وبزرگان خدا کو ہدیہ کریں اپنے دسترخوان کو پر برکت بنائيں*
*📣دسترخوان ماہ رمضان*🪷

1. *حضرت محمد (ص)*
2. *امام علی ( ع )*
3.*حضرت فاطمه زهرا ( س )*
4.*امام حسن مجتبی(ع)*
5.*امام حسین(ع)*
6.*امام سجاد(ع)*
7.*امام محمدباقر(ع)*
8.*امام جعفرصادق(ع)*
9.*امام موسی کاظم(ع)*
10.*امام رضا(ع)*
11.*امام جواد(ع)*
12.*امام هادی(ع)*
13.*امام حسن عسکری(ع)*
14.*صاحب الزمان(عج)*
15.*حضرت ابوالفضل(ع)*
16.*حضرت نرجس خاتون(س)*
17.*حضرت زینب(س)*
18.*حضرت رقیه(س)وآقا علی اصغر ع۔س۔*
19.*حضرت ام البنین(س)*
20.*حضرت سکینه(س)*
21.*حضرت قاسم بن حسن(ع) و آقا علی اکبر*
22.*حضرت ام رباب(س)*
23.*حضرت نجمه خاتون(س)*
24.*حضرت معصومه(س)*
25.*حضرت خدیجه(س)*
26.*حضرت فاطمه بنت اسد(س)*
27.*حضرت نفیسه خاتون(س)*
28.*حضرت مسلم بن عقیل(ع)*
29.*نیت نذر۱۲۴هزار پیغمبر ع۔س۔*
30۔ *نیت نذر شهدا کربلا و اسیران کربلا راہ کوفہ و شام۔*😭

✅مثال کے طور پر
پہلے دن حضرت محمد (ص) کے دسترخوان کی نیت سے دسترخوان لگائيں
سورہ قدر۔فاتحہ اور تین بار صلوات پڑھیں اور ہدیہ کریں

*👌🏻اس ماہ کوبابرکت بنانے کا یہ بہت اچهاطریقہ ہے.خدا قبول کرے۔*🪷

20/02/2026

*سامنے پانی تھا اور پی بھی نہیں سکتا تھا*
*مجھ کو روزے میں تیری پیاس بہت یاد آئی*💔
*یا عباس علمدار علیہ السلام*🙏🏻

ہم علی ۴ والوں کا غم دور کرنے کے لئے عبّاس ۴ کے پرچم کی ہوا کافی ہے
20/02/2026

ہم علی ۴ والوں کا غم دور کرنے کے لئے
عبّاس ۴ کے پرچم کی ہوا کافی ہے

20/02/2026

امام علی علیہ السّلام ارشاد فرماتے ہیں.!!
*: ماہ رمضان مغفرتوں کا مہینہ ہے اگر کسی شخص کے گناہ اس مہینے میں معاف نہ ہوۓ تو کسی دوسرے مہینے معاف ہونے کی امید نہیں ہے.!!*
( میزان الحکمہ روایت ٧٤٦١)

20/02/2026

‏سلام ہو اُن ہونٹوں پر جو شدّتِ
پیاس سے سوکھے ہوئے تھے😭
زیارتِ ناحیہ 💔

`روزہ دار ہر حالت میں عبادت میں ہوتا ہے اور. اسکی نیکیوں میں مسلسل اضافا ہو رہا ہوتا ہے`
20/02/2026

`روزہ دار ہر حالت میں عبادت میں ہوتا ہے اور. اسکی نیکیوں میں مسلسل اضافا ہو رہا ہوتا ہے`

20/02/2026

*مشکل میں تیرے نام کی دی جس نے دہائی*
*ایک پل میں تیری ذات ہے امداد کو آئی*
*کیوں میرے لیے دیر ہے سرکار مدد کر*
*یا حضرتِ عباسِؑ علمدار مدد کر*
*لختِ جگرِ حیدر کرارؑ مدد کر💐🤲💐*

20/02/2026

*وہ نصیب بدل بھی سکتا ہے، تم دعا تو کرو۔ وہ تقدیر پلٹ بھی سکتا ہے، تم یقین تو رکھو۔ ❤️*

Address

Tando Agha Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AwamVoice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share