04/12/2024
آج بروز بدھ NPCIH-A تعلقہ آفیس حیدرآباد (Rural) میں میٹینگ ہوئی جس میں ضلع نائب صدر چیتن کمار، تعلقہ چیئرمین اسد علی لغاری، تعلقہ صدر سنتوش کمار، تعلقہ وائس چیئرمین عبدالعظیم، تعلقہ جنرل سیکریٹری مُدثر ناہیوں، قیصر کمار اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ جس میں مُدثر ناہیوں کو تعلقہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔