Guddu Connect

Guddu Connect Almost each one of us knew that geometric shapes forms a prime element in a Photograph.

Here I have tried to magnify a little further into the likes of Lines in Photography.

19/06/2025
Event Management, Event Organizing, Event Photography, Branding & Designing, Advertsing & Marketing, Product photography...
27/09/2024

Event Management, Event Organizing, Event Photography, Branding & Designing, Advertsing & Marketing, Product photography Media Co-Ordination, Fashion Photography, Video & Filim Making, Cenemetic Outdoor & More
for Booking & Details +92-333-2625716 / +92-312 - 0025716

02/03/2024
click by guddu maheen.contact no: 03332625716
29/02/2024

click by guddu maheen.
contact no: 03332625716

22/09/2023

*DIGP HYDERABAD RANGE OFFICE*

*INFORMATION ALERT*

*حیدرآباد رینج 22 ستمبر 2023*

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی کو فول پروف و جامع بنانے کے لئے ہدایات جاری کردیں۔*

*جلوس کی روایتی گزر گاہوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور کنٹرول روم کے قیام کے احکامات۔*

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی کے لئے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو جلوس کی روایتی گزرگاہوں پر حفاظتی اقدامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں جس میں چپ تعزیہ جلوسوں کی سیکیورٹی بھی عاشورہ اور چہلم شھدائے کربلا کے جلوسوں کی طرح ٹھوس جامع اور فول پروف بنائی جائے-

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے مزید ہدایت کی کہ ایس ایس پیز صاحبان متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے باہمی مشاورت اور انکی تجاویز کی روشنی میں مرتب کردہ سیکیورٹی کو بھی فول پروف بنائی جائے۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے چپ تعزیہ کے جلوس پر حفاظتی انتظامات کے پیش نظر جلوس کے روایتی روٹس پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیبات کے ساتھ ساتھ تمام حفاظتی اقدامات، جلوس کے لمحہ بہ لمحہ آگاہی کے لئے ضلعی پولیس سربراہ کے دفاتر میں مرکزی کنٹرول روم کا قیام اسنیپ چیکینگ پکٹنگ اور دیگر جملہ امور کے اقدامات کرنے کی ہدایت۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے جلوس کے چاروں اطراف سیکیورٹی ڈیوٹی، سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاران کی تعیناتی، انٹری چیکنگ، روف ٹاپ سیکیورٹی، پولیس پکٹس، بم ڈسپوزل اسکواڈ، کنٹرول روم، ویڈیو ریکارڈنگ، ٹریفک مینجمینٹ، پارکنگ سمیت دیگر حفاظتی انتظامات کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے ہدایت دی کہ شر انگیزی و مذہبی منافرت میں ملوث افراد کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے تمام ایس ایس پیز کو رینج میں بین المسالک رواداری اور امن و امان کی فضاء کو ہر صورت قائم رکھنے پر زور دیا۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے جلوس چپ تعزیہ کے موقع پر ٹریفک کی بلا تعطل روانی و پارکنگ کے حوالے سے بھی ہر ممکن اقدامات اور وسائل کو بروئے کار لانے سیمت لاوارث اشیاء مشکوک گاڑیوں پارسل و بیگز پر کڑی نگرانی کی بھی ہدایت۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے مزید ہدایت کی کہ شاپنگ سینٹر ملکی و غیر ملکی ریسٹورانٹ کے علاوہ اہم سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، عمارتوں، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات اور اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں و رہائشی کالونیوں پر حفاظتی اقدامات پر پولیس کنٹی جینسی پلان پر عمل درآمد کے تحت ممکن بنایا جائے۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے تمام ایس ایس پیز کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ہر لمحہ قریبی رابطے میں رہنے، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کو ان کی نقل و حرکت کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی، سندھ اور بلوچستان کے بارڈر ایریاز جو کہ دادو و جامشورو میں موجود ہیں وہاں انٹیلیجنس ایجنسیز کے اشتراک سے مضبوط چیک پوسٹ بنانے اور آنے جانے والے روٹس کی نگرانی میں اضافے کی بھی ہدایت کی۔

*ترجمان: تعلقاتِ عامہ ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج*

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guddu Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category