18/06/2024
کیا اس عید پہ آپ نے نوٹ کیا۔
ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے۔
کسی نے تصویر لینا چھوڑ دی ۔
کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دئے۔
کوئی محبت نہیں کر رہا ۔
کوئی محبت قبول نہیں کر رہا ۔
کسی کو تنہائی پسند ہے ۔
اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا ۔
عجیب وقت آ گیا ہے نا ۔