14/08/2026
کبھی کبھی انسان سب کو یہ یقین دلاتے دلاتے کہ وہ بالکل ٹھیک ہے، خود سے ہی جھوٹ بولنے لگتا ہے، دن بھر لوگوں کے درمیان ہنستا مسکراتا رہتا ہے مگر رات کی خاموشی میں جب کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا تو دل کے اندر چھپی ہوئی ساری تھکن آنکھوں سے بہنے لگتی ہے، پھر سمجھ آتا ہے کہ مضبوط نظر آنا اور حقیقت میں مضبوط ہونا دو بالکل الگ چیزیں ہیں…💔