Muhammad Afzal Raza Qadri - Page

Muhammad Afzal Raza Qadri - Page Official Page Muhammad Afzal Raza Qadri

09/03/2026

ایک ٹانگ کے باوجود 2 گھنٹے تراویح! حیدرآباد کے نوجوان نے سب کو حیران کر دیا

*10 رمضان المبارک یومِ وصال مَلِکہ عَرب ، زوجہ رسول ﷺ ، مادرِ بتول ، اُم المٶمنین  * حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللّه ت...
27/02/2026

*10 رمضان المبارک یومِ وصال مَلِکہ عَرب ، زوجہ رسول ﷺ ، مادرِ بتول ، اُم المٶمنین
* حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللّه تعالیٰ عنہا✨🌸*
خوب ایصالِ ثواب کا انتظام کیجیے جزاک اللہ خیرا ♥️🤲

لفظوں کو ترتیب دیجئے...!! 🎀🌺
16/02/2026

لفظوں کو ترتیب دیجئے...!! 🎀🌺

ان شاءﷲ الکریم
30/11/2025

ان شاءﷲ الکریم

27/04/2025

دسویں سالانہ عظیم الشان فقید المثال محفلِ درس قرآن و ذکر مصطفی ﷺ بسلسلہ سید الشہداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
بتاریخ :25.04.2025
بمقام : مدینہ چوک ریشم بازار حیدرآباد
میزبان ،ثناءخواں : حاجی محمد فیضان رضا سہروردی ، فخر حیدرآباد محمد افضل رضا قادری
زیراہتمام : بزم عظمت صحابہ و اہلبیت

ماشاءاللہ عزوجلدَعوتِ اِسلامی کی مشہور شخصیات 😊😊😊کیا کوئی نام بتا سکتا ہے.    ؟؟؟
12/03/2025

ماشاءاللہ عزوجل
دَعوتِ اِسلامی کی مشہور شخصیات 😊😊😊
کیا کوئی نام بتا سکتا ہے. ؟؟؟

رمضان المبارک میں قرآن پاک مکمل کرنے کا آسان طریقہ ❤🌹
25/02/2025

رمضان المبارک میں قرآن پاک مکمل کرنے کا آسان طریقہ ❤🌹


11/02/2025

تــوجہ فرمـــائیں 📢
ہم رضــوی پہلے اور عطاری بعـد میں ہیــں اور ہاں ہماری رضویت اعلحضـرت والی ھے!!💯
كُلُّ عَطّارِيٍّ رِضَوِيٌّ

ہم ہیں علی کے اور ہمارا علی علی
13/01/2025

ہم ہیں علی کے اور ہمارا علی علی

06/01/2025

6 رجب المرجب
تمام عاشقان اولیاء کو حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللّه علیہ کا 813 واں سالانہ عرس بہت مبارک ہو ۔💞

پینے کو تو پی لوں گا پر عرض ذرا سی ہے 💛
اجمیر کا ساقی ہو بغداد کا میخانہ . ❣️

9روزہ سالانہ عظیم الشَّان عُرسِ مبارکحضرت سَیَّدنَا خواجہ مُعین الدِّین چشتی اجمیری رَحمَۃُ اللّٰهِ عَلَیْه [جشنِ خواجہ ...
04/01/2025

9روزہ سالانہ عظیم الشَّان عُرسِ مبارک
حضرت سَیَّدنَا خواجہ مُعین الدِّین چشتی اجمیری رَحمَۃُ اللّٰهِ عَلَیْه [جشنِ خواجہ غریب نواز ؒ - پہلی نشست]
زیرِ اہتمام : سَیَّدنَا سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی ؒ ٹرسٹ
زیرِ سر پرستی : خاک نشین دربارِ عالیہ حضرت سَیَّدنَا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی الحاج گلشن الٰہی قادری چشتی فریدی ،
زیرِ نگرانی : حضرت علَّامہ الحاج پیر محمد حسان الٰہی قادری چشتی فریدی ، سَیَّد محمد علی شاہ (منیجر اوقاف حیدرآباد)
بمقام : دربارِ عالیہ حضرت سَیَّدنَا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ؒ حیدرآباد ،سندھ
1، جنوری 2025 بروز بدھ
.

Address

Rasham Gali Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afzal Raza Qadri - Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share