Friends Graphy

Friends  Graphy memories,moments and blushing days are part of our life we wil always mis those havng emotions lies

Rule  # 1 Hide your sadness ,No one cares…
12/02/2023

Rule # 1
Hide your sadness ,No one cares…

Last night get together party arranged by District Bar Association Hyderabad
20/04/2019

Last night get together party arranged by District Bar Association Hyderabad

With Honorable Mr justice Amjad Ali sahito and Honorable Mr Justice Iqbal kalhoro
19/04/2019

With Honorable Mr justice Amjad Ali sahito and Honorable Mr Justice Iqbal kalhoro

31/03/2019
جب جج یہ سزا کسی مجرم کو لکھتا ہے تو اس کی جانب سے بھی پین کی نب توڑتے ہوئے افسوس کا اظہار کرتے ہیں... کراچی: بالی ووڈ ک...
27/10/2017

جب جج یہ سزا کسی مجرم کو لکھتا ہے تو اس کی جانب سے بھی پین کی نب توڑتے ہوئے افسوس کا اظہار کرتے ہیں...

کراچی: بالی ووڈ کی فلموں سے لے کر حقیقت تک عدالت میں ججز جب کسی مجرم کو سزائے موت سناتے ہیں تو استعمال کیے جانے والے پین کی نب کو توڑتے ہیں جو خود ایک سوال ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔
عدالتوں میں برٹش راج سے جاری مجرم کو سزائے موت دینے کے بعد جج اس پین کی نب کوتوڑدیتا ہے جس سے وہ اس مجرم کوتختہ دارپر لٹکانے کی سزا لکھتا ہے اوریہ رواج سب سے زیادہ بھارت میں ہی عام ہے جہاں آج بھی عدالت میں جب سزائے موت دی جاتی ہے تو پھرجج کی جانب سے پین کی نب توڑدی جاتی ہے۔
پین کی نب جج کی جانب سے توڑنے کی کچھ وجوہ ذیل میں درج ہیں:
1) جج کی جانب سے سزائے موت کی سزا کے بعد پین کی نب اس لیے توڑی جاتی ہے کہ وہ پین جوکسی کی زندگی کے خاتمے کی وجہ بنے، اب وہ پین کسی اوردوسرے کام کےلیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، اس لیے اس کا توڑدینا ہی بہتر ہے۔
2) پین کی نب توڑنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ایک بار جج کسی کو سزائے موت کی سزا سنادے اور لکھ دے تو پھر کوئی اس سزا کو تبدیل نہ کرسکے اور نہ ہی وہ اپنے حکم کی نظرثانی یا اس فیصلے کو فوری طور پر منسوخ کرسکے، اگر وہ چاہے بھی توبھی نہ کر سکے!
3) سزائے موت چونکہ خود ایک دردناک سزا ہے، اس لیے جب جج یہ سزا کسی مجرم کو سناتا ہے تو جج کی جانب سے پین کی نب توڑنا اس پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔
4) سزائے موت دینے کے بعد پین کی نب کو اس لیے بھی توڑا جاتا ہے کہ جج دوبارہ اس خونی پین (جو کسی کی موت کی وجہ بنا ہو) سے دور رہ سکے اور اپنے دیئے گئے حکم پر کبھی نادم نہ ہو کیونکہ جو اس نے کیا وہ قانون کے مطابق تھا۔

😂
23/10/2017

😂

23/10/2017
Shahzeel
01/02/2017

Shahzeel

culture day at mitharam campus 2016
22/11/2016

culture day at mitharam campus 2016

Address

Hyderabad Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category