06/06/2026
اکبر بادشاہ نے بیر....بل سے تین سوال پوچھے اور کہاں تینوں کا جواب ایک ہی ہونا چاہیے۔😒😕
دودھ کیوں ابل جاتا ہے؟
پانی کیوں بہہ جاتا ہے؟
کھانا کیوں جل جاتا ہے؟
دربار میں سناٹا چھا گیا۔😒
وزرا کو سانپ سونگھ گیا اور وہ اپنی جگہ پہ بیٹھ کر سوچنے لگے😕
+++
کیونکہ یہ سوالات بیربل کے لیے تھے اس لیے ان کی چہرے پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے۔😕
بیربل کی خاموشی نے سکوت توڑا۔
بادشاہ سلامت اگر جان کی امان ہو تو میں عرض کروں۔😑
بادشاہ انتہائی گرج اور راعب دار آواز سے ! جان کی امان دی جاتی ہے۔😬
بیربل نے کہا۔۔😍
+++
بادشاہ سلامت فیس بک کی وجہ سے۔😬😕😑
یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں انسووں کا سلاب آمڈ آیا 😕
بادشاہ سلامت نے اپنی مسند سے اٹھ کر بیربل کو گلے لگایا اور کہا
#پیج کو فالو کرو ۔
😂😂😂