فقیر کی گفتگو

فقیر کی گفتگو Faqeri

26/05/2026





#نصیحت
#اسلام
#قرآن
#حدیث











06/08/2025

حق۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

ہرچند کہ صد دوست بہ من دشمن شُداز دوستیِ یکے دلم ایمن شدوحدت بگزیدم و ز کثرت رستمآخر من ازو شدم و اُو از من شدحضرت صوفی ...
06/08/2025

ہرچند کہ صد دوست بہ من دشمن شُد
از دوستیِ یکے دلم ایمن شد
وحدت بگزیدم و ز کثرت رستم
آخر من ازو شدم و اُو از من شد

حضرت صوفی سرمد شہید رح

اگرچہ سینکڑوں دوست میرے دشمن بن گئے،
لیکن ایک کی دوستی نے میری روح کو امن و قرار دے دیا،
(اور مجھے سب سے بے نیاز کر دیا)
میں نے ایک کو پکڑ لیا اور کثرت کو چھوڑ دیا,
اور آخرِ کار میں وہ بن گیا اور وہ میں بن گیا۔

چلمن ہٹا کے اپنے فقیروں کو بھیک دے در پر کھڑے ہیں آنکھ کا کاسہ لئے ہوئےحق..
27/05/2023

چلمن ہٹا کے اپنے فقیروں کو بھیک دے
در پر کھڑے ہیں آنکھ کا کاسہ لئے ہوئے
حق..

حق...  🙏
16/05/2023

حق... 🙏

مسجد نبوی شریف میں قبلہ کی جانب دیوار پر نبی آخر الزماں ﷺ کے چند اسماء گرامی جو باب السلام سے باب البقیع تک سرخ پٹی میں ...
14/05/2023

مسجد نبوی شریف میں قبلہ کی جانب دیوار پر نبی آخر الزماں ﷺ کے چند اسماء گرامی جو باب السلام سے باب البقیع تک سرخ پٹی میں تحریر ہیں

تساں سانوں مکھ  وکھلاونا نئیںاساں دید بناں ایتھوں جاونا نئیںاساں   مڑ مڑ   ایتھے   آونا   نئیںساڈا   جوگیاں   والا۔  پھی...
14/05/2023

تساں سانوں مکھ وکھلاونا نئیں
اساں دید بناں ایتھوں جاونا نئیں
اساں مڑ مڑ ایتھے آونا نئیں
ساڈا جوگیاں والا۔ پھیرا اے
🙏🙏😭😭

09/05/2023

آقا جان کی بارگاہ سب دوستوں کی حاضری کی درخواست  🙏🙏
07/05/2023

آقا جان کی بارگاہ سب دوستوں کی حاضری کی درخواست 🙏🙏

یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائےآمین
07/05/2023

یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین

Address

Hujra

Telephone

+923466953006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فقیر کی گفتگو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category