Oh,It's Jâhañ studio.

Oh,It's Jâhañ studio. خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب ہر
چیز میسر ہو سواۓ ذہنی سکون کے!!!�
#شہرِتمنا

Read captions❤️
08/04/2024

Read captions❤️

💔
13/11/2023

💔

😊‼️
09/08/2023

😊‼️

😃
03/07/2023

😃

23/06/2023
‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!🖤💜
16/06/2023

‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!
🖤💜

31/05/2023

باقی رہے یہ پانچ پٹھان 💙🔥

Next of kpk

کبھی رُک گئے کبھی چل دئیےکبھی چلتے چلتے بھٹک گئےیونہی عمر ساری گزار دییونہی زندگی کے ستم سہےکبھی نیند میں کبھی ہوش میںتُ...
24/05/2023

کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے

یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں
تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر

نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کے گزر گئے

کبھی زلف پر کبھی چشم پر
کبھی تیرے حسیں وجود پر

جو پسند تھے میری کتاب میں
وہ شعر سارے بکھر گئے

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا

وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے

کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی اُن کے در کبھی در بدر

غمِ عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

ماخوذ= پروین شاکر
$tudio

09/05/2023

❣️

09/05/2023

.

Address

Peshawar
Hayatabad

Telephone

+923327070656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oh,It's Jâhañ studio. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Oh,It's Jâhañ studio.:

Share